اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

قومی کرکٹ کیلئے شاندار خبر کونسی بڑی ٹیم اتوار کو پاکستان پہنچ رہی ہے؟ اعلان ہو گیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2019

قومی کرکٹ کیلئے شاندار خبر کونسی بڑی ٹیم اتوار کو پاکستان پہنچ رہی ہے؟ اعلان ہو گیا

راولپنڈی (این این آئی)سری لنکن کرکٹ ٹیم دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں شرکت کیلئے (کل)8 دسمبر کو پاکستان پہنچے گی، سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 11 سے 15 دسمبر تک راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا میچ 19 سے 23 دسمبر تک نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ… Continue 23reading قومی کرکٹ کیلئے شاندار خبر کونسی بڑی ٹیم اتوار کو پاکستان پہنچ رہی ہے؟ اعلان ہو گیا

پاکستان ٹیسٹ کرکٹ کی میزبانی کیلئے تیار سری لنکن ٹیم ٹیسٹ کپتان کرونا رتنے سمیت ٹاپ کرکٹرز کا پاکستان آنے کا فیصلہ

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019

پاکستان ٹیسٹ کرکٹ کی میزبانی کیلئے تیار سری لنکن ٹیم ٹیسٹ کپتان کرونا رتنے سمیت ٹاپ کرکٹرز کا پاکستان آنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) سری لنکن کرکٹ ٹیم پر دہشت گردی کے حملے کے 10سال کے بعد پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہے جبکہ سری لنکن ٹیم ٹیسٹ کپتان کرونا رتنے سمیت ٹاپ کرکٹرز نے پاکستان آنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ سری لنکا… Continue 23reading پاکستان ٹیسٹ کرکٹ کی میزبانی کیلئے تیار سری لنکن ٹیم ٹیسٹ کپتان کرونا رتنے سمیت ٹاپ کرکٹرز کا پاکستان آنے کا فیصلہ

سری لنکن کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو ایک پر امن ملک قرار دے دیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2019

سری لنکن کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو ایک پر امن ملک قرار دے دیا

لاہور (آن لائن) سری لنکن کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو ایک پر امن ملک قرار دے دیا ہے۔ کہا کہ وہ آئندہ بھی پاکستان میں میچ کھیلنے کے لئے آئیں گے۔ مہمان ٹیم نے ان خیالات کا اظہار لاہور سے واپس سری لنکا جاتے ہوئے کیا۔ ٹیم کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ اپنا… Continue 23reading سری لنکن کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو ایک پر امن ملک قرار دے دیا

سری لنکا کے کرکٹرز نے دورہ پاکستان کے عین موقع پر دغا دے دیا، کئی نامور کھلاڑیوں کا آنے سے صاف انکار، اپنے بورڈ چیف کو بھی کورا جواب‎

datetime 8  ستمبر‬‮  2019

سری لنکا کے کرکٹرز نے دورہ پاکستان کے عین موقع پر دغا دے دیا، کئی نامور کھلاڑیوں کا آنے سے صاف انکار، اپنے بورڈ چیف کو بھی کورا جواب‎

کولمبو (این این آئی) سری لنکا کے وزیر کھیل ہیرن فرنینڈو نے تصدیق نے کہاہے کہ کچھ کھلاڑیوں نے اہل خانہ کی طرف سے اٹھائے گئے سیکیورٹی خدشات کا حوالہ دیتے ہوئے کھیلنے سے انکار کیا ہے۔ بی بی سی کے مطابق سری لنکن ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان دیموتھ کرونارتنے، ٹی ٹوئنٹی کرکٹ… Continue 23reading سری لنکا کے کرکٹرز نے دورہ پاکستان کے عین موقع پر دغا دے دیا، کئی نامور کھلاڑیوں کا آنے سے صاف انکار، اپنے بورڈ چیف کو بھی کورا جواب‎

سری لنکن کھلاڑی جب لاہور پہنچے تو ان کے ساتھ کیا ہوا سرفراز احمد نے پاکستانیوں سے بڑی اپیل کر دی!!

datetime 29  اکتوبر‬‮  2017

سری لنکن کھلاڑی جب لاہور پہنچے تو ان کے ساتھ کیا ہوا سرفراز احمد نے پاکستانیوں سے بڑی اپیل کر دی!!

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سری لنکن ٹیم پاکستان کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی پر مشتمل سیریز کے تیسرے اور آخری میچ کے لیے لاہور پہنچ گئی۔خیال رہے کہ 3 مارچ 2009 کو سری لنکن ٹیم پر لاہور کے لیبرٹی چوک پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا تھا، جس کے بعد سے پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کے… Continue 23reading سری لنکن کھلاڑی جب لاہور پہنچے تو ان کے ساتھ کیا ہوا سرفراز احمد نے پاکستانیوں سے بڑی اپیل کر دی!!

سری لنکن کرکٹ ٹیم لاہور میں کھیلنے کیلئے پرعزم،ہیڈ کوچ کے پاکستان نہ جانے کی رپورٹس کی تردید

datetime 23  اکتوبر‬‮  2017

سری لنکن کرکٹ ٹیم لاہور میں کھیلنے کیلئے پرعزم،ہیڈ کوچ کے پاکستان نہ جانے کی رپورٹس کی تردید

کولمبو(آئی این پی) سری لنکا نے ایک بار پھرلاہور میں کھیلنے کے عزم کا اعادہ کردیا جبکہ بورڈ نے ہیڈ کوچ نک پوتھاس کے پاکستان نہ جانے کی رپورٹس کی بھی تردید کردی۔سری لنکا کرکٹ بورڈ نے ٹاپ پلیئرز کی جانب سے پاکستان جانے سے انکار کے باوجود ایک بار پھر لاہور میں ایک ٹوئنٹی… Continue 23reading سری لنکن کرکٹ ٹیم لاہور میں کھیلنے کیلئے پرعزم،ہیڈ کوچ کے پاکستان نہ جانے کی رپورٹس کی تردید

شائقین کرکٹ کیلئے شاندار خبر سری لنکن ٹیم کی پاکستان آمد، حتمی اعلان

datetime 16  اکتوبر‬‮  2017

شائقین کرکٹ کیلئے شاندار خبر سری لنکن ٹیم کی پاکستان آمد، حتمی اعلان

لاہور(آئی این پی) چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے سی لنکا کے دورہ پاکستان کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سری لنکن ٹیم شیڈول کے مطابق تیسرا ٹی ٹوئنٹی لاہور میں ہی کھیلے گی،ویسٹ انڈیز کی ٹیم نومبر میں پاکستان آئے گی۔ پاکستان سے باہمی سیریز نہ کھیلنے پر بھارت کیخلاف مقدمے پر… Continue 23reading شائقین کرکٹ کیلئے شاندار خبر سری لنکن ٹیم کی پاکستان آمد، حتمی اعلان

’’پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کھل گئے‘‘ کس دوست ملک نے کرکٹ ٹیم بھیجنے کی یقین دہانی کرادی؟

datetime 15  اگست‬‮  2017

’’پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کھل گئے‘‘ کس دوست ملک نے کرکٹ ٹیم بھیجنے کی یقین دہانی کرادی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سری لنکن کرکٹ بورڈ نے جشن آزادی کے موقع پر پاکستانیوں کو خوشخبری سناتے وئے ستمبر میں اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے کی یقین دہانی کرادی۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکن کرکٹ بورڈ کے صدر تھلنگا سماتھی پالا نے دورے پر کولمبو میں موجود چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کے ساتھ مذاکرات میں… Continue 23reading ’’پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کھل گئے‘‘ کس دوست ملک نے کرکٹ ٹیم بھیجنے کی یقین دہانی کرادی؟