جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

تحریک انصاف میں شمولیت کی خبریں،ن لیگ کے اہم رہنما وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے بھی اہم ترین اعلان کردیا

datetime 27  اپریل‬‮  2018

تحریک انصاف میں شمولیت کی خبریں،ن لیگ کے اہم رہنما وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے بھی اہم ترین اعلان کردیا

راولپنڈی (این این آئی) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ میرے پی ٹی آئی میں جانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، عمران خان (ن) لیگ کی بڑی وکٹ گرانے کے حوالے سے محض افواہیں پھیلا رہے ہیں،ملکی معیشت میں مزدوروں کا کلیدی کردار، درپیش مسائل حل کئے جائینگے، 7فیصد… Continue 23reading تحریک انصاف میں شمولیت کی خبریں،ن لیگ کے اہم رہنما وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے بھی اہم ترین اعلان کردیا

دنیا میں پاکستان کے لیے باعث فخر ، پاکستان میں سالانہ کتنے ہزار حافظ قرآن بنتے ہیں ؟تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 20  اپریل‬‮  2018

دنیا میں پاکستان کے لیے باعث فخر ، پاکستان میں سالانہ کتنے ہزار حافظ قرآن بنتے ہیں ؟تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر مذہی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ سالانہ 73 ہزار سے زائد حفاظ کرام کی تیاری پاکستان کیلئے پوری دنیا میں باعث فخر ہے۔ 18ویں ترمیم میں شعبہ تعلیم کی صوبوں کو منتقلی بڑی غلطی تھی جس پر نظر ثانی کی ضرورت ہے۔ اس کے بغیر ملک میں… Continue 23reading دنیا میں پاکستان کے لیے باعث فخر ، پاکستان میں سالانہ کتنے ہزار حافظ قرآن بنتے ہیں ؟تفصیلات سامنے آ گئیں

نئی مردم شماری کے نتائج،پاکستانی حجاج کرام کو بڑی خوشخبری سنادی گئی

datetime 7  دسمبر‬‮  2017

نئی مردم شماری کے نتائج،پاکستانی حجاج کرام کو بڑی خوشخبری سنادی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر برائے مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے کہا کہ نئی مردم شماری کے مطابق پاکستان کا حج کوٹہ بڑھانے کیلئے سعودی حکام کے ساتھ بات چیت جاری ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پچھلے سال پاکستان کا حج کوٹہ 189210اور اگر نئی مردم شماری کے… Continue 23reading نئی مردم شماری کے نتائج،پاکستانی حجاج کرام کو بڑی خوشخبری سنادی گئی

وفاقی حکومت بھی خیبرپختونخواکے نقش قدم پر،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 13  فروری‬‮  2017

وفاقی حکومت بھی خیبرپختونخواکے نقش قدم پر،بڑا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر برائے مذ ہبی امورسردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ و ز یر ا عظم پا کستا ن کی خصو صی ہد ا یت پروفاق کے سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں قران ناظرہ اور ترجمے کے ساتھ لازمی قراردے د یا گیا ہے ۔اسلام آباد کالج فار… Continue 23reading وفاقی حکومت بھی خیبرپختونخواکے نقش قدم پر،بڑا اعلان کردیاگیا