اس غذا کو زیادہ کھانا ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھائے
امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک) روزانہ ایک برگر کھانے کی عادت درمیانی عمر میں ہارٹ اٹیک کا باعث بن سکتی ہے۔ یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ کلیولینڈ کلینک کی تحقیق میں بتایا گیا کہ سرخ گوشت کو روزانہ کھانا معمول بنانا خون کی شریانوں کے امراض کا خطرہ بڑھانے والے کیمیکل… Continue 23reading اس غذا کو زیادہ کھانا ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھائے