رینجرز نے 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا
کراچی (این این آئی) پاکستان رینجرز سندھ نے لشکر جھنگوی العالمی کے دہشت گرد ملزم سید صفدر عرف یوسف حذیفہ عرف خراسانی عرف معاویہ عرف علی بن حذیفہ عرف شاہ جی عرف ذیشان ولد سید اسد علی کی گرفتاری میں مدد دینے والے شخص کے لئے 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان کرتے ہوئے عوام… Continue 23reading رینجرز نے 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا