جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

بلدیہ فیکٹری کو 25 کروڑ بھتہ نہ ملنے پر آگ کس نے لگوائی؟واقعہ کے بعد فیکٹری مالکان سے کتنے کروڑ لئے گئے؟ رحمان عرف بھولا کے انکشافات

datetime 17  دسمبر‬‮  2016

بلدیہ فیکٹری کو 25 کروڑ بھتہ نہ ملنے پر آگ کس نے لگوائی؟واقعہ کے بعد فیکٹری مالکان سے کتنے کروڑ لئے گئے؟ رحمان عرف بھولا کے انکشافات

کراچی (آئی این پی )سانحہ بلدیہ کے مرکزی کردار رحمان عرف بھولا نے جے آئی ٹی کے رو برو بلدیہ فیکٹری میں اگ لگانے کا اعتراف کر لیا، ایم کیو ایم تنظیمی کمیٹی کے انچارج حماد صدیقی کے کہنے پر فیکٹری میں آگ لگائی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سانحہ بلدیہ کے مرکزی کردار رحمان بھولا… Continue 23reading بلدیہ فیکٹری کو 25 کروڑ بھتہ نہ ملنے پر آگ کس نے لگوائی؟واقعہ کے بعد فیکٹری مالکان سے کتنے کروڑ لئے گئے؟ رحمان عرف بھولا کے انکشافات

رحمان عرف بھولاسے مزید اگلوانے کےلئے تیاریاں مکمل

datetime 16  دسمبر‬‮  2016

رحمان عرف بھولاسے مزید اگلوانے کےلئے تیاریاں مکمل

کراچی (این این آئی)سانحہ بلدیہ فیکٹری کے مرکزی ملزم عبدالرحمان عرف بھولا سے تفتیش کے لئے جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم(جے آئی ٹی) تشکیل دے دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سانحہ بلدیہ فیکٹری کے مرکزی ملزم عبدالرحمان عرف بھولا سے تفتیش کے لئے جے آئی ٹی قائم کردی گئی ہے جس کا باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی… Continue 23reading رحمان عرف بھولاسے مزید اگلوانے کےلئے تیاریاں مکمل

رحمان عرف بھولا کی واپسی ،سیاسی جماعتو ں میں ہلچل مچ گئی

datetime 13  دسمبر‬‮  2016

رحمان عرف بھولا کی واپسی ،سیاسی جماعتو ں میں ہلچل مچ گئی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) رحمان عرف بھولا کی واپسی ،سیاسی جماعتو ں میں ہلچل مچ گئی، کراچی میں سانحہ بلدیہ ٹاون کے مرکزی ملزم رحمان عرف بھولاکو تھائی لینڈسے انٹرپول کی حراست سے لیکرایف آئی اے نے کراچی پہنچادیاہے ۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے کی دوافسران پرمشتمل ٹیم رحمان عرف بھولاکوتھائی لینڈکے دارلحکومت… Continue 23reading رحمان عرف بھولا کی واپسی ،سیاسی جماعتو ں میں ہلچل مچ گئی

رحمان عرف بھولا بالاخر پھنس گیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2016

رحمان عرف بھولا بالاخر پھنس گیا

کراچی (این این آئی) سانحہ بلدیہ کے ملزم رحمان بھولا کو پاکستان واپس لانے کا معاملہ، ایف آئی اے کی دو رکنی ٹیم تھائی لینڈ پہنچ گئی، دستاویزات انٹرپول حکام کے حوالے کر دی گئیں۔ سانحہ بلدیہ کیس کے مرکزی ملزم رحمان بھولا کو پاکستان لانے کیلئے ایف آئی اے کی 2 رکنی ٹیم تھائی… Continue 23reading رحمان عرف بھولا بالاخر پھنس گیا

کس کیلئے کام کرتاتھا؟رحمان عرف بھولا نے انٹرپول کے سامنے زبان کھول دی

datetime 6  دسمبر‬‮  2016

کس کیلئے کام کرتاتھا؟رحمان عرف بھولا نے انٹرپول کے سامنے زبان کھول دی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سانحہ بلدیہ ٹائون کے مرکزی ملزم رحمان عرف بھولا نے ایم کیو ایم کا کارکن ہونے کا اعتراف کر لیا ۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق سانحہ بلدیہ ٹائون کے مرکزی ملزم رحمان عرف بھولانے انٹرپول کوایک اعترافی بیان دیاہے جس میں اس نے اعتراف کرلیاہے کہ وہ ایم کیو ایم… Continue 23reading کس کیلئے کام کرتاتھا؟رحمان عرف بھولا نے انٹرپول کے سامنے زبان کھول دی