جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

زاہد حامد کے استعفیٰ کے بعد رانا ثنا اللہ بھی استعفیٰ دینے کو تیار، دھماکہ خیز خبر نے ہلچل مچا دی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2017

زاہد حامد کے استعفیٰ کے بعد رانا ثنا اللہ بھی استعفیٰ دینے کو تیار، دھماکہ خیز خبر نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی دنیا نیوز کے پروگرام میں معروف کالم نگار و تجزیہ کار حبیب اکرم نے انکشاف کرتےہوئے کہا کہ ختم نبوتؐ قانون میں ترمیم کے معاملے پر ممبران صوبائی و قومی اسمبلی پیر حمید الدین سیالوی کے پاس استعفیٰ جمع کروا چکے ہیں اور زعیم قادری بھی پیر حمید الدین سیالوی… Continue 23reading زاہد حامد کے استعفیٰ کے بعد رانا ثنا اللہ بھی استعفیٰ دینے کو تیار، دھماکہ خیز خبر نے ہلچل مچا دی

رانا ثناء اللہ بری طرح پھنس گئے !پنجاب حکومت بھی اٹھ کھڑی ہوئی ،اپنے ہی وزیر سے بڑا مطالبہ کر ڈالا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2017

رانا ثناء اللہ بری طرح پھنس گئے !پنجاب حکومت بھی اٹھ کھڑی ہوئی ،اپنے ہی وزیر سے بڑا مطالبہ کر ڈالا

اسلام آباد ،لاہور(آن لائن) ترجمان پنجاب حکومت ملک احمد خان نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللہ پیر خواجہ حمید الدین سیالوی کے پاس جاکر وضاحت پیش کریں۔ منگل کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان پنجاب حکومت ملک احمد خان نے کہا کہ وزیر قانون رانا ثناء اللہ راسخ العقیدہ اور… Continue 23reading رانا ثناء اللہ بری طرح پھنس گئے !پنجاب حکومت بھی اٹھ کھڑی ہوئی ،اپنے ہی وزیر سے بڑا مطالبہ کر ڈالا

وزیر قانون رانا ثنا اللہ کا مستعفی ہونے سے انکار

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2017

وزیر قانون رانا ثنا اللہ کا مستعفی ہونے سے انکار

لاہور(سی پی پی )وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے استعفیٰ دینے سے انکار کر دیا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے  وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا کہ جنہوں نے دھرنے والوں سے معاملات طے کرائے، وہی لاہور والوں سے بات کریں۔رانا ثنا اللہ نے کہا کہ دھرنے والوں نے کبھی… Continue 23reading وزیر قانون رانا ثنا اللہ کا مستعفی ہونے سے انکار

ن لیگ ہل کر رہ گئی، اسحاق ڈار کے استعفیٰ کے بعد مزید تین وزرا کی چھٹی،وفاقی دارالحکومت سے آنیوالی بڑی خبر نے ہلچل مچا دی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2017

ن لیگ ہل کر رہ گئی، اسحاق ڈار کے استعفیٰ کے بعد مزید تین وزرا کی چھٹی،وفاقی دارالحکومت سے آنیوالی بڑی خبر نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسحاق ڈار کے استعفیٰ کے بعد وفاقی کابینہ سے مزید دو وزیروں کی بھی چھٹی، صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ سے بھی کسی بھی وقت وزارت کا قلمدان اپس لیا جا سکتا ہے، ذرائع کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آج وزارت سے استعفیٰ دیدیا ہے ، وہ… Continue 23reading ن لیگ ہل کر رہ گئی، اسحاق ڈار کے استعفیٰ کے بعد مزید تین وزرا کی چھٹی،وفاقی دارالحکومت سے آنیوالی بڑی خبر نے ہلچل مچا دی

عدالت کافیصلہ تسلیم کیا تاکہ انتشار نہ پھیلے، رانا ثنا اللہ

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2017

عدالت کافیصلہ تسلیم کیا تاکہ انتشار نہ پھیلے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(آئی این پی) وزیرقانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا کہ احتساب عدالت پر نگران جج کی وجہ سے دبائو ہے، اسلام آبادہائیکورٹ کے فیصلے نے ہمارے شکوک کو ثابت کردیا ہے، عدالت کافیصلہ تسلیم کیا تاکہ انتشار نہ پھیلے، ہمارے خلاف سازش کرنیوالے مختلف کردار ہیں، جن کا مہرہ عمران خان ہیں،اسٹیبلشمنٹ ایک… Continue 23reading عدالت کافیصلہ تسلیم کیا تاکہ انتشار نہ پھیلے، رانا ثنا اللہ

اسٹیبلشمنٹ ایک سوچ کا نام ہے جو ہر جگہ موجود ہو سکتی ہے، ادارے کسی کی ترجمانی کے محتاج نہیں‘ رانا ثنا اللہ

datetime 24  اکتوبر‬‮  2017

اسٹیبلشمنٹ ایک سوچ کا نام ہے جو ہر جگہ موجود ہو سکتی ہے، ادارے کسی کی ترجمانی کے محتاج نہیں‘ رانا ثنا اللہ

لاہور( این این آئی)صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ایک سوچ کا نام ہے جو ہر جگہ موجود ہو سکتی ہے، ادارے کسی کی ترجمانی کے محتاج نہیں، عمران خان، طاہرالقادری اور شیخ رشید اداروں کے خود ساختہ ترجمان بنے ہوئے ہیں انہیں تحریری طور پر منع کرنا ہوگا،پنڈی… Continue 23reading اسٹیبلشمنٹ ایک سوچ کا نام ہے جو ہر جگہ موجود ہو سکتی ہے، ادارے کسی کی ترجمانی کے محتاج نہیں‘ رانا ثنا اللہ

میرے مشورے پر شہباز شریف وزیراعظم نہیں بن سکے، رانا ثنا اللہ نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا،حیرت انگیزانکشافات

datetime 22  اکتوبر‬‮  2017

میرے مشورے پر شہباز شریف وزیراعظم نہیں بن سکے، رانا ثنا اللہ نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا،حیرت انگیزانکشافات

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہمیرے مشورے پر شہباز شریف نے وزیر اعظم بننے سے انکار کیا۔نجی ٹی سے گفتگو کرتے ہوئے پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا کہ حمزہ اور سلمان کی موجودگی میں شہباز شریف کو میں نے وزیر اعظم نہ بننے کا مشورہ… Continue 23reading میرے مشورے پر شہباز شریف وزیراعظم نہیں بن سکے، رانا ثنا اللہ نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا،حیرت انگیزانکشافات

ن لیگ سے مائنس نواز شریف ، اہم رہنما نے تصدیق کر دی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2017

ن لیگ سے مائنس نواز شریف ، اہم رہنما نے تصدیق کر دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مائنس نواز شریف کی کسی کی خواہش پوری نہیں ہو گی ،مسلم لیگ (ن) ایک سیاسی جماعت ہےاور ایک سیاسی جماعت میں تمام ممبران اور رہنماؤں کو اپنی رائے کا اظہار کرنے کا حق حاصل ہونا چاہئیے، ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ نےنجی ٹی وی پروگرام… Continue 23reading ن لیگ سے مائنس نواز شریف ، اہم رہنما نے تصدیق کر دی

ختم نبوت کے حلف نامے میں تبدیلی، تحقیقاتی کمیٹی کے فیصلے کے بارے میں راناثناء اللہ نے اہم اعلان کردیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2017

ختم نبوت کے حلف نامے میں تبدیلی، تحقیقاتی کمیٹی کے فیصلے کے بارے میں راناثناء اللہ نے اہم اعلان کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان نے قادیانیوں سے متعلق اپنے بیان کی پنجاب اسمبلی کے ایوان میں وضاحت کرتے ہوئے یقین دہانی کرائی ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے ختم نبوت کے حلف نامے میں تبدیلی کے معاملے تحقیقات کیلئے بنائی گئی کمیٹی جو بھی فیصلہ کرے… Continue 23reading ختم نبوت کے حلف نامے میں تبدیلی، تحقیقاتی کمیٹی کے فیصلے کے بارے میں راناثناء اللہ نے اہم اعلان کردیا

Page 27 of 31
1 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31