جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

پیپلز پارٹی چھو ڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہوناراجہ ریاض کو بھاری پڑ گیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2016

پیپلز پارٹی چھو ڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہوناراجہ ریاض کو بھاری پڑ گیا

فیصل آباد (این این آئی) پولیس نے کریک ڈاؤن کر تے ہوئے راجہ ریاض کے ملازموں کو گرفتار کر لیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے پیپلز پارٹی چھو ڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہونے والے سیاست دان راجہ ریاض کے گھر پر چھاپا مار ا اور انکے 2ملازم گرفتار کرلیے ۔ذرائع کے… Continue 23reading پیپلز پارٹی چھو ڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہوناراجہ ریاض کو بھاری پڑ گیا

تحریک انصاف یا پیپلزپارٹی؟ افواہوں کا ڈراپ سین،راجہ ریاض کھل کرسامنے آگئے

datetime 9  اکتوبر‬‮  2016

تحریک انصاف یا پیپلزپارٹی؟ افواہوں کا ڈراپ سین،راجہ ریاض کھل کرسامنے آگئے

لاہور(این این آئی) سابق قائد حزب اختلاف و تحریک انصاف کے رہنما راجہ ریاض احمد نے دوبار پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کی خبروں کوبے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی قیادت پر بھرپور اعتماد ہے اور ان کے ساتھ چلوں گا۔ ’’ این این آئی ‘‘ سے ٹیلیفون پر گفتگو… Continue 23reading تحریک انصاف یا پیپلزپارٹی؟ افواہوں کا ڈراپ سین،راجہ ریاض کھل کرسامنے آگئے

تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کرنیوالے راجہ ریاض اب کس پارٹی میں جارہے ہیں؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016

تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کرنیوالے راجہ ریاض اب کس پارٹی میں جارہے ہیں؟حیرت انگیز انکشاف

فیصل آباد ( آئی این پی)سا بق اپوزیشن لیڈ ر پنجاب اسمبلی پی ٹی آئی کے رہنماء را جہ ریا ض کا پیپلز پارٹی میں وا پسی کے لیے پارٹی کی سینئر قیادت سے را بطوں کا انکشاف سا بق وزیراعظم نے پارٹی قیادت سے بات کر نے کی حا می بھر لی کو ئی… Continue 23reading تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کرنیوالے راجہ ریاض اب کس پارٹی میں جارہے ہیں؟حیرت انگیز انکشاف

پیپلز پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت کے بعد راجہ ریاض کے ساتھ کیا سلوک ہوا؟حیران کن انکشافات

datetime 26  ستمبر‬‮  2016

پیپلز پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت کے بعد راجہ ریاض کے ساتھ کیا سلوک ہوا؟حیران کن انکشافات

فیصل آباد (آن لائن) فیصل آباد میں پی ٹی آئی کے ورکر کنونشن کی نا کا می کے بعد پیپلز پارٹی سے نکا لے گئے سابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی را جہ ریا ض زیر زمین چلے گئے کا کنوں نے بھی ڈیر ے پر آ نا چھوڑ دیا تفصیلات کے مطا بق سا بق… Continue 23reading پیپلز پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت کے بعد راجہ ریاض کے ساتھ کیا سلوک ہوا؟حیران کن انکشافات

پیپلزپارٹی کے راجہ ریاض کی تحریک انصاف میں شمولیت کے بعد کیا ہوا؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 24  ستمبر‬‮  2016

پیپلزپارٹی کے راجہ ریاض کی تحریک انصاف میں شمولیت کے بعد کیا ہوا؟ حیرت انگیز انکشاف

فیصل آباد ( آئی این پی)فیصل آباد میں پی ٹی آئی کے ورکر کنونشن کی نا کا می کے بعد پیپلز پارٹی سے نکا لے گئے سابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی را جہ ریا ض زیر زمین چلے گئے کا کنوں نے بھی ڈیر ے پر آ نا چھوڑ دیا تفصیلات کے مطا بق سا… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے راجہ ریاض کی تحریک انصاف میں شمولیت کے بعد کیا ہوا؟ حیرت انگیز انکشاف

Page 5 of 5
1 2 3 4 5