پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا،عیدالاضحی 21 جولائی کو ہو گی
اسلام آباد (مانیٹرنگ+این این آئی)پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، اس طرح یکم ذی الحج بروز پیر کو ہو گی اور ملک بھر میں عیدالاضحی 21 جولائی بروز بدھ کو ہو گی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی صدارت میں ہوا، اجلاس میں محکمہ… Continue 23reading پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا،عیدالاضحی 21 جولائی کو ہو گی