خوش رہنے میں پاکستانیو ں نے بھارتیوں کو پیچھے چھوڑ دیا
اسلام آباد (این این آئی)اقوام متحدہ نے زیادہ خوش رہنے والے ممالک کی فہرست جاری کر دی ہے جس میں پاکستان نے بھارتیوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق فِن لینڈ کو دنیا کا خوش ترین ملک قرار دیا گیا ہے،فہرست میں دوسرے نمبر پر آئس لینڈ اور تیسرے پر ڈنمارک… Continue 23reading خوش رہنے میں پاکستانیو ں نے بھارتیوں کو پیچھے چھوڑ دیا