آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: خورشید شاہ کیلئے عدالت نے اہم حکم جاری کر دیا
سکھر(آن لائن) احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں خورشید شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 5 روز کی توسیع کر دی۔ عدالت نے خورشید شاہ کو 12 دسمبر کو پیش کرنے کا حکم دیدیا۔جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کے کیس میں سکھر… Continue 23reading آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: خورشید شاہ کیلئے عدالت نے اہم حکم جاری کر دیا