ہفتہ‬‮ ، 25 جنوری‬‮ 2025 

شمالی وزیرستان میں خودکش دھماکہ

datetime 12  فروری‬‮  2023

شمالی وزیرستان میں خودکش دھماکہ

میرانشاہ(آئی این پی)شمالی وزیرستان میں خودکش حملے میں 3 افراد شہید اور 20 زخمی ہوگئے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق شمالی وزیرستان میں رکشہ سوار خودکش بمبار کے حملے میں کم از کم 3 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے، کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ خودکش بمبار نے پیٹرولیم… Continue 23reading شمالی وزیرستان میں خودکش دھماکہ

میران شاہ میں خودکش دھماکہ 3 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 6 افراد شہید

datetime 15  مئی‬‮  2022

میران شاہ میں خودکش دھماکہ 3 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 6 افراد شہید

راولپنڈی /شمالی وزیرستان، اسلام آباد (این این آئی)شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ کے قریب خودکش دھماکے میں پاک فوج کے 3 جوان اور 3 معصوم بچے شہید ہوگئے ہیں۔خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستنان کے علاقے میران شاہ میں پاک فوج کی گاڑی کے قریب ایک خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکہ سے… Continue 23reading میران شاہ میں خودکش دھماکہ 3 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 6 افراد شہید

کابل خود کش دھماکہ، 13 افراد ہلاک، 3 امریکی فوجیوں سمیت متعدد زخمی

datetime 26  اگست‬‮  2021

کابل خود کش دھماکہ، 13 افراد ہلاک، 3 امریکی فوجیوں سمیت متعدد زخمی

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) کابل ائیرپورٹ کے باہر دھماکے میں تیرہ افراد ہلاک ہو گئے، تین امریکی فوجیوں سمیت متعدد افراد زخمی ہیں، امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ائیرپورٹ کے ایک انٹری گیٹ پر دھماکہ ہوا ہے، سی این این کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ یہ دھماکہ خود کش لگتا ہے، پینٹاگان… Continue 23reading کابل خود کش دھماکہ، 13 افراد ہلاک، 3 امریکی فوجیوں سمیت متعدد زخمی

کابل میں نیٹو فوجی مشن کے ہیڈکوارٹرزکے قریب خود کش دھماکہ،متعدد امریکی فوجی ہلاک

datetime 5  ستمبر‬‮  2019

کابل میں نیٹو فوجی مشن کے ہیڈکوارٹرزکے قریب خود کش دھماکہ،متعدد امریکی فوجی ہلاک

کابل( آن لائن )افغان طالبان نے کابل میں نیٹو فوجی مشن کے ہیڈکوارٹرز اور امریکی سفارت خانے کے قریب ایک بڑا حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں کم از کم دس افراد ہلاک اور چالیس سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔افغان وزارت داخلہ کے ترجمان نصرت رحیمی کے مطابق یہ حملہ بارود سے بھری… Continue 23reading کابل میں نیٹو فوجی مشن کے ہیڈکوارٹرزکے قریب خود کش دھماکہ،متعدد امریکی فوجی ہلاک

دہشت گردوں کا سیکورٹی فورسز پر حملے کے بعد خود کش دھماکہ ، 6 افراد شہید،متعدد زخمی

datetime 21  جولائی  2019

دہشت گردوں کا سیکورٹی فورسز پر حملے کے بعد خود کش دھماکہ ، 6 افراد شہید،متعدد زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان(آن لائن)ڈی آئی خان کے قریب کوٹلہ سیداں میں دہشت گردوں نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا، فائرنگ کی زد میں اا کر 2 اہلکار شہید ہو گئے جبکہ زخمیوں کو منتقل کرنے کے دوران ہسپتال کے مرکزی دروازے پر خود کش دھماکہ ہوا جس میں 4 افراد جاں بحق اور… Continue 23reading دہشت گردوں کا سیکورٹی فورسز پر حملے کے بعد خود کش دھماکہ ، 6 افراد شہید،متعدد زخمی

ہمسائیہ ملک کا دارالحکومت خودکش دھماکوں سے گونج اٹھا،لاشوں کے ڈھیر لگ گئے

datetime 28  دسمبر‬‮  2017

ہمسائیہ ملک کا دارالحکومت خودکش دھماکوں سے گونج اٹھا،لاشوں کے ڈھیر لگ گئے

کابل(این این آئی) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں یکے بعد دیگرے 2 خود کش حملوں میں 3 صحافیوں سمیت 40 افراد جاں بحق اور 50سے زائد زخمی ہوگئے ٗ زخمیوں میں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتو ں میں اضافے کاخدشہ ہے ٗبم دھماکوں کے بعد ملک کے تمام بڑے شہروں اور… Continue 23reading ہمسائیہ ملک کا دارالحکومت خودکش دھماکوں سے گونج اٹھا،لاشوں کے ڈھیر لگ گئے

لاہور کے علاقہ ارفع کریم ٹاور کے قریب واقع سبزی منڈی میں خود کش دھماکہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ گئی

datetime 24  جولائی  2017

لاہور کے علاقہ ارفع کریم ٹاور کے قریب واقع سبزی منڈی میں خود کش دھماکہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ گئی

لاہور(آئی این پی) لاہور کے علاقہ ارفع کریم ٹاور کے قریب واقع سبزی منڈی میں خود کش دھماکہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ گئی ۔تفصیلات کے مطابق ابتدائی طور پر دھماکے کو خود کش قرار دیا جارہاہے ،زخمی ہونے والے افراد کو جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے جبکہ سیکیورٹی فورسز… Continue 23reading لاہور کے علاقہ ارفع کریم ٹاور کے قریب واقع سبزی منڈی میں خود کش دھماکہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ گئی