پاک چین سرحد کو خنجراب ٹاپ کے راستے دوبارہ کب کھولا جائیگا؟اعلان کردیا گیا
لاہور( این این آئی )پاک چین سرحد کو خنجراب ٹاپ کے راستے پیر سے جمعے تک پانچ دن کیلئے دوبارہ کھولا جائے گا۔اس دوران تاجکرغان میں پھنسے چینی مصنوعات سے لدے186 سے زائد کنٹینر ہنزہ کے علاقے سوست میں منتقل کئے جائیں گے ۔