سانحہ 9مئی تحقیقات، جیو فینسنگ میں مزید 100افراد کے نام سامنے آگئے
اسلام آباد (این این آئی)نو مئی کو جناح ہائوس میں توڑ پھوڑ اور جلا ئوگھیرا ئوکی تحقیقات جاری ہیں، جیو فینسنگ میں مزید 100افراد کے نام سامنے آئے ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق نو مئی کو جناح ہائوس میں توڑ پھوڑ اور جلا ئوگھیرائو کی تحقیقات کے دوران جیو فینسنگ میں مزید 100 افراد کے نام… Continue 23reading سانحہ 9مئی تحقیقات، جیو فینسنگ میں مزید 100افراد کے نام سامنے آگئے