منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی کے ناراض ارکان سے رابطے تیز کر دئیے

datetime 7  اپریل‬‮  2021

جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی کے ناراض ارکان سے رابطے تیز کر دئیے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک،آن لائن)نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ جہانگیرترین نے پاکستان تحریک انصاف کے ناراض ارکان اسمبلی کو اپنے ساتھ ملانے کافیصلہ کرلیا ہے، جہانگیر ترین جلد ناراض ارکان اسمبلی سے ملاقات کریں گے،جہانگیر ترین نے ناراض ارکان سے ملاقات کا ٹاسک قریبی ساتھیوں کو دیدیا۔نجی ٹی… Continue 23reading جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی کے ناراض ارکان سے رابطے تیز کر دئیے

جہانگیر ترین ،علی ترین کی بینکنگ کورٹ میں پیشی عدالت نے ایف آئی اے کو بڑا حکم جاری کردیا

datetime 7  اپریل‬‮  2021

جہانگیر ترین ،علی ترین کی بینکنگ کورٹ میں پیشی عدالت نے ایف آئی اے کو بڑا حکم جاری کردیا

لاہور (این این آئی)شوگر ملز میں جعلی بینک اکاؤنٹس کے معاملے میں بینکنگ کورٹ نے جہانگیر ترین اور ان کے صاحبزادے علی ترین کی عبوری ضمانت میں 10 اپریل تک توسیع کر تے ہوئے ایف آئی اے کو گرفتاری سے روک دیا۔جہانگیر ترین اور علی ترین اپنے وکلاء کے ہمراہ لاہور کی بینکنگ کورٹ میں… Continue 23reading جہانگیر ترین ،علی ترین کی بینکنگ کورٹ میں پیشی عدالت نے ایف آئی اے کو بڑا حکم جاری کردیا

جہانگیر ترین سے رابطہ کرنیوالے ارکان اسمبلی کی شامت آگئی حکومت نے سخت ترین قدم اٹھا لیا

datetime 7  اپریل‬‮  2021

جہانگیر ترین سے رابطہ کرنیوالے ارکان اسمبلی کی شامت آگئی حکومت نے سخت ترین قدم اٹھا لیا

لاہور( آ ن لائن، این این آئی ) پنجا ب حکومت نے تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین سے رابطہ کرنے والے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی فہرست تیار کرلی۔ تفصیلات کے مطابق چینی اسکینڈل میں نامزد ملزم اور تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین سے قومی و صوبائی اسمبلی کے اراکین نے مسلسل… Continue 23reading جہانگیر ترین سے رابطہ کرنیوالے ارکان اسمبلی کی شامت آگئی حکومت نے سخت ترین قدم اٹھا لیا

ظلم بڑھتا جارہا ہے، میری وفاداری کا امتحان نہ لیں جہانگیر ترین کی وارننگ

datetime 7  اپریل‬‮  2021

ظلم بڑھتا جارہا ہے، میری وفاداری کا امتحان نہ لیں جہانگیر ترین کی وارننگ

لاہور ( آن لائن ) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے وزیراعظم عمران خان سے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کی وفاداری کا امتحان لیا جا رہا ہے دوست تھے، دشمنی کی طرف کیوں دھکیلا جا رہا ہے، انتقامی کارروائی کیوں ؟ وفاداری کا ایک سال سے امتحان لیا جا رہا ہے۔سب شوگر… Continue 23reading ظلم بڑھتا جارہا ہے، میری وفاداری کا امتحان نہ لیں جہانگیر ترین کی وارننگ

جہانگیرترین سے پی ٹی آئی کے 15 ایم این ایز، ایم پی ایز اور مشیروں کی ملاقات

datetime 7  اپریل‬‮  2021

جہانگیرترین سے پی ٹی آئی کے 15 ایم این ایز، ایم پی ایز اور مشیروں کی ملاقات

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)جہانگیرترین سے پی ٹی آئی کے 15 ایم این ایز، ایم پی ایز اور مشیروں نے ملاقات کی اور اظہار یکجہتی کیلئے عدالت میں پیش ہوئے۔نجی ٹی وی کے مطابق جہانگیر ترین سے ایم این اے غلام بی بی بھروانہ، غلام احمد لالی، راجہ ریاض نے ملاقات کی،صوبائی وزیر نعمان لنگڑیال،… Continue 23reading جہانگیرترین سے پی ٹی آئی کے 15 ایم این ایز، ایم پی ایز اور مشیروں کی ملاقات

ایک سال سے چپ ہوں پھر بھی وفاداری کا امتحان لیاجارہا ہے جہانگیر ترین نے اپنے دوست عمران خان سے بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 7  اپریل‬‮  2021

ایک سال سے چپ ہوں پھر بھی وفاداری کا امتحان لیاجارہا ہے جہانگیر ترین نے اپنے دوست عمران خان سے بڑا مطالبہ کر دیا

لاہور(این این آئی) سینئر سیاسی رہنما جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ ایک سال سے چپ ہوں پھر بھی میری وفاداری کا امتحان لیاجارہا ہے،، میری وفاداری کا اور کیا ثبوت چاہیے، میری تحریک انصاف سے راہیں جدا نہیں ہوئیں ،تحریک انصاف میں موجود ہوں اور رہوں گا،ہم تحریک انصاف سے اس وقت انصاف… Continue 23reading ایک سال سے چپ ہوں پھر بھی وفاداری کا امتحان لیاجارہا ہے جہانگیر ترین نے اپنے دوست عمران خان سے بڑا مطالبہ کر دیا

فیوچرسیلزکا سٹہ بازی سے کوئی تعلق نہیں،بہتان بازی نہ کی جائے،جہانگیر ترین کھل کر بول پڑے

datetime 5  اپریل‬‮  2021

فیوچرسیلزکا سٹہ بازی سے کوئی تعلق نہیں،بہتان بازی نہ کی جائے،جہانگیر ترین کھل کر بول پڑے

لاہور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ فیوچر سیلز کا سٹہ بازی سے کوئی تعلق نہیں، بہتان بازی کا سلسلہ بند کیا جائے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں جہانگیر ترین نے لکھا کہ معمول کی کاروباری سرگرمیوں میں مستقبل کے لئے مالی… Continue 23reading فیوچرسیلزکا سٹہ بازی سے کوئی تعلق نہیں،بہتان بازی نہ کی جائے،جہانگیر ترین کھل کر بول پڑے

میرا میڈیا ٹرائل کیا جارہا ہے، مجھے سب معلوم ہے کہ ۔۔۔ جہانگیرترین عدالت میں پیشی کے موقع پر پھٹ پڑے

datetime 3  اپریل‬‮  2021

میرا میڈیا ٹرائل کیا جارہا ہے، مجھے سب معلوم ہے کہ ۔۔۔ جہانگیرترین عدالت میں پیشی کے موقع پر پھٹ پڑے

لاہور( این این آئی)ایڈیشنل سیشن جج نے چینی سکینڈل کیس میں جہانگیر ترین اور ان کے صاحبزادے علی ترین کی عبوری ضمانتیں منظور کرتے ہوئے دونوں کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ جہانگیر ترین اور علی ترین اپنے وکلاء کے ہمراہ سیشن عدالت میںپیش ہوئے اورعبوری ضمانتوں کی درخواستیں دائر کیں۔ایڈیشنل سیشن جج حامد حسین… Continue 23reading میرا میڈیا ٹرائل کیا جارہا ہے، مجھے سب معلوم ہے کہ ۔۔۔ جہانگیرترین عدالت میں پیشی کے موقع پر پھٹ پڑے

ایف آئی اے اور ایف بی آر کی نظریں جہانگیر ترین کی برطانیہ میں جائیدادوں پر، انصار عباسی کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 3  اپریل‬‮  2021

ایف آئی اے اور ایف بی آر کی نظریں جہانگیر ترین کی برطانیہ میں جائیدادوں پر، انصار عباسی کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جہانگیر ترین کیخلاف درج کیے گئے حالیہ مقدمے میں ایف آئی اے نے کسی دور میں وزیراعظم عمران خان کے دوست سمجھے جانے والے شخص کیخلاف 7.4 ملین ڈالرز کی منی لانڈرنگ کرکے رقم برطانیہ منتقل اور وہاں جائیدادیں خرید کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ روزنامہ جنگ میں انصار عباسی کی شائع… Continue 23reading ایف آئی اے اور ایف بی آر کی نظریں جہانگیر ترین کی برطانیہ میں جائیدادوں پر، انصار عباسی کے تہلکہ خیز انکشافات

Page 12 of 40
1 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 40