باجوڑایجنسی میں حیرت انگیزواقعہ،16سالہ لڑکی کی جنس تبدیل
باجوڑایجنسی (آئی این پی)باجوڑایجنسی میں 16سالہ لڑکی آپریشن کے بعد لڑکا بن گیا۔ باجوڑایجنسی کے تحصیل خار کے علاقہ عنایت کلے میں 16سال کی حاجرہ بی بی آپریشن کے بعد لڑکا بن گیا۔ والد کے مطابق اْن کے بیٹی کے پیٹ میں درد محسوس ہوا اور آپینڈکس کا اپریشن کرایاگیا تاہم اپریشن کے بعد ڈاکٹروں… Continue 23reading باجوڑایجنسی میں حیرت انگیزواقعہ،16سالہ لڑکی کی جنس تبدیل