جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

نیب کسی اور کو دھمکیاں دے، اس کے نوٹس کی اہمیت ردی کے سوا کچھ نہیں، جے یوآئی (ف) ڈٹ گئی

datetime 19  دسمبر‬‮  2020

نیب کسی اور کو دھمکیاں دے، اس کے نوٹس کی اہمیت ردی کے سوا کچھ نہیں، جے یوآئی (ف) ڈٹ گئی

اسلام آباد(آن لائن) جمعیت علمائے اسلام ف کے مرکزی ترجمان اسلم غوری کی جانب سے سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمٰن کو قومی احتساب بیورو (نیب) کا نوٹس یا سوالنامہ ملنے کی تردید کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمٰن کو قومی احتساب بیورو (نیب)… Continue 23reading نیب کسی اور کو دھمکیاں دے، اس کے نوٹس کی اہمیت ردی کے سوا کچھ نہیں، جے یوآئی (ف) ڈٹ گئی

حکومت کیخلاف احتجاج کب تک جاری رہے گا ؟اندر کی خبر سامنے آگئی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2019

حکومت کیخلاف احتجاج کب تک جاری رہے گا ؟اندر کی خبر سامنے آگئی

اسلام آباد (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما سینیٹر مولانا عطاء الرحمن نے کہاہے کہ جب تک ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کئے جاتے تب تک یہ احتجاج جاری رہے گا،یہ احتجاج اتنے آسانی سے نہیں ختم کیا جا سکتا، اور نا نہیں جانے والے ہیں،موجودہ حکومت کا جنازہ لے کر جائیں… Continue 23reading حکومت کیخلاف احتجاج کب تک جاری رہے گا ؟اندر کی خبر سامنے آگئی

جمعیت علمائے اسلام (ف)کا بھی یوٹرن ،رات جاری کردہ ترجمانوں کی فہرست واپس لے لی،وجہ بھی بتا دی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2019

جمعیت علمائے اسلام (ف)کا بھی یوٹرن ،رات جاری کردہ ترجمانوں کی فہرست واپس لے لی،وجہ بھی بتا دی

اسلام آباد(این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) نے یوٹرن لیتے ہوئے رات جاری کردہ ترجمانوں کی فہرست واپس لے لی۔ترجمان جے یو آئی (ف) کے مطابق پارٹی کے ترجمانوں کی فہرست غلط فہمی کی وجہ سے جاری کی گئی تھی۔گذشتہ رات 12 ترجمانوں کی فہرست جاری کی گئی تھی جس میں مفتی کفایت اللہ اور… Continue 23reading جمعیت علمائے اسلام (ف)کا بھی یوٹرن ،رات جاری کردہ ترجمانوں کی فہرست واپس لے لی،وجہ بھی بتا دی

آزادی مارچ، خیبر پختونخوا حکومت کا پولیس کو اضافی فنڈز فراہم کرنے سے معذرت ،کس چیز سے کام چلانے کی ہدایت کردی؟

datetime 22  اکتوبر‬‮  2019

آزادی مارچ، خیبر پختونخوا حکومت کا پولیس کو اضافی فنڈز فراہم کرنے سے معذرت ،کس چیز سے کام چلانے کی ہدایت کردی؟

پشاور( آن لائن ) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے آزادی مارچ کے حوالے سے خیبرپختونخوا حکومت نے پولیس کو اضافی فنڈز فراہم کرنے سے معذرت کرلی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ پولیس نے صوبائی حکومت سے فوری 24 کروڑ روپے جاری کرنے کی درخواست کی تھی۔ ذرائع کے مطابق فنڈز آزادی مارچ کے لئے… Continue 23reading آزادی مارچ، خیبر پختونخوا حکومت کا پولیس کو اضافی فنڈز فراہم کرنے سے معذرت ،کس چیز سے کام چلانے کی ہدایت کردی؟

مولانا فضل الرحمن نے پرائیویٹ آرمی بنا لی ہے دھرنے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے بڑی خبر

datetime 18  اکتوبر‬‮  2019

مولانا فضل الرحمن نے پرائیویٹ آرمی بنا لی ہے دھرنے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے بڑی خبر

لاہور( این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے دھرنے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ مولانا فضل الرحمن انتخابات میں شکست کے بعد اور مدرسہ اصلاحات سے بچنے کے لیے دھرنا دے رہے ہیں۔ حکومت کو آئین کے تحت 5 سال کی مدت پوری کیے بغیر… Continue 23reading مولانا فضل الرحمن نے پرائیویٹ آرمی بنا لی ہے دھرنے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے بڑی خبر

جے یو آئی(ف) کی قیادت نے اپنے کارکنوں کواسلام آباد میں کم سے کم کتنے دن تک قیام کی ہدایت کردی؟حکومتی ایوانوں میں کھلبلی مچ گئی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2019

جے یو آئی(ف) کی قیادت نے اپنے کارکنوں کواسلام آباد میں کم سے کم کتنے دن تک قیام کی ہدایت کردی؟حکومتی ایوانوں میں کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کی قیادت نے کارکنوں کو کم سے کم ایک ہفتے تک اسلام آباد میں قیام کی ہدایت کردی۔ذرائع جے یو آئی کے مطابق کارکنوں کو اسلام آباد میں ایک ہفتے قیام اور چار سے پانچ دن کے سفری انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ قیادت… Continue 23reading جے یو آئی(ف) کی قیادت نے اپنے کارکنوں کواسلام آباد میں کم سے کم کتنے دن تک قیام کی ہدایت کردی؟حکومتی ایوانوں میں کھلبلی مچ گئی

نوجوان استری ،موبائل ، چارجر ، کتابیں ، چھتری اور کپڑے ساتھ لائیں خواتین کیا کام کریں ؟ جے یو آئی کی مارچ شرکا ء کو انوکھی ہدایات جاری

datetime 11  اکتوبر‬‮  2019

نوجوان استری ،موبائل ، چارجر ، کتابیں ، چھتری اور کپڑے ساتھ لائیں خواتین کیا کام کریں ؟ جے یو آئی کی مارچ شرکا ء کو انوکھی ہدایات جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (ف)نے 27اکتوبر کے آزادی مارچ کے حوالے سے پارٹی عہدیداروں ، کارکنوں اور شرکاء کو ہدایات جاری کر دیں ہیں ۔ مقامی اخبار کی رپورت کے مطابق شرکاء کو بستر ، دو جوڑے کپڑے ، خشک میوہ جات ، بنے چنے ، ایک عدد چھتری ، ہینڈ ٹارچ ، موبائل… Continue 23reading نوجوان استری ،موبائل ، چارجر ، کتابیں ، چھتری اور کپڑے ساتھ لائیں خواتین کیا کام کریں ؟ جے یو آئی کی مارچ شرکا ء کو انوکھی ہدایات جاری

مولانا فضل الرحمان بڑاپاور شو، عوام کی کتنی بڑی تعداد نے شرکت کی ؟اعدادو شمار نے حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

datetime 26  جولائی  2019

مولانا فضل الرحمان بڑاپاور شو، عوام کی کتنی بڑی تعداد نے شرکت کی ؟اعدادو شمار نے حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہم جیلیں بھر دیں گے لیکن حکومت کو نہیں مانیں گے۔عام انتخابات کو ایک سال مکمل ہونے پر پشاور میں اپوزیشن جماعتوں نے احتجاجی جلسہ منعقد کرکے یوم سیاہ منایا۔ جلسے سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان ،… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان بڑاپاور شو، عوام کی کتنی بڑی تعداد نے شرکت کی ؟اعدادو شمار نے حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ہم کل ملک بھر میں یہ کام کرنے جا رہے ہیں اور۔۔۔ ملک کی بڑی مذہبی سیاسی جماعت نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2018

ہم کل ملک بھر میں یہ کام کرنے جا رہے ہیں اور۔۔۔ ملک کی بڑی مذہبی سیاسی جماعت نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آسیہ بی بی کی رہائی کے خلاف جمعیت علمائے اسلام ف نے جمعہ کو ملک بھر میں یوم احتجاج کا اعلان کر دیا۔ تفصیلا ت کے مطابق توہین رسالت کے جرم میں سزائے موت پانیوالی آسیہ بی بی کی سپریم کورٹ سے بریت کے خلاف جمعیت علمائے اسلام نے جمعہ کو ملک… Continue 23reading ہم کل ملک بھر میں یہ کام کرنے جا رہے ہیں اور۔۔۔ ملک کی بڑی مذہبی سیاسی جماعت نے بڑا اعلان کر دیا