ڈیم بناؤ مہم کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع، بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم کی تعمیر کا آغاز کب سے شروع کیا جا رہا ہے؟ دھماکہ خیز اعلان کردیا گیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نگران وزیرِاعظم جسٹس (ر) ناصر الملک کا کہنا ہے کہ ملک کو درپیش پانی کے بحران پر قابو پانے کے لئے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے۔ چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین نے وزیراعظم کو پانی و بجلی کی صورتحال پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ دیامربھاشا اور مہمند ڈیم… Continue 23reading ڈیم بناؤ مہم کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع، بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم کی تعمیر کا آغاز کب سے شروع کیا جا رہا ہے؟ دھماکہ خیز اعلان کردیا گیا