جراثیم کو تلف کرنے والا شمسی واٹر فلٹرمتعارف کرادیاگیا

10  اپریل‬‮  2022

جراثیم کو تلف کرنے والا شمسی واٹر فلٹرمتعارف کرادیاگیا

برن(این این آئی) سوئٹزرلینڈ کے ماہرین نے غریب ممالک کے لیے شمسی توانائی سے چلنے والا کئی پرت کا حامل سولر واٹر فلٹر بنایا ہے جو پہلے مرحلے میں خطرناک ترین ای کولائی بیکٹیریئم کو کامیابی سے تلف کرچکا ہے۔تاہم یہ دیگر مضرِ صحت اور جراثیم کو بھی تباہ کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے… Continue 23reading جراثیم کو تلف کرنے والا شمسی واٹر فلٹرمتعارف کرادیاگیا

بنگلہ دیشی جراثیم ساری دنیا میں پھیلنے کا خدشہ پیدا ہو گیا

24  جولائی  2021

بنگلہ دیشی جراثیم ساری دنیا میں پھیلنے کا خدشہ پیدا ہو گیا

ڈھاکہ(این این آئی)بنگلہ دیشی جراثیم ساری دنیا میں پھیلنے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی اور بنگلہ دیشی سائنسدانوں نے مشترکہ تحقیق میں خبردار کیا ہے کہ بنگلہ دیش میں 5 سال سے کم عمر بچوں میں ایسے جراثیم سامنے آئے ہیں جن پر اینٹی بائیوٹکس کا بھی کوئی اثر نہیں… Continue 23reading بنگلہ دیشی جراثیم ساری دنیا میں پھیلنے کا خدشہ پیدا ہو گیا

زیورات میں ٹوائلٹ سے کتنے زائد جراثیم موجود ہیں، حیرت انگیز انکشاف

23  اکتوبر‬‮  2020

زیورات میں ٹوائلٹ سے کتنے زائد جراثیم موجود ہیں، حیرت انگیز انکشاف

کراچی(این این آئی) برطانوی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ ایک ہفتہ مسلسل استعمال ہونے والے زیورات میں ٹوائلٹ سے چار گنا زیادہ جراثیم پائے جاتے ہیں۔تحقیق کے مطابق ایک ہفتہ سے زائد زیر استعمال رہنے والے انگوٹھی، گھڑی اور بالیوں میں ٹوائلٹ سیٹ سے 428 گنا زیادہ جراثیم ہوتے ہیں۔برطانوی ماہرین کی جانب سے… Continue 23reading زیورات میں ٹوائلٹ سے کتنے زائد جراثیم موجود ہیں، حیرت انگیز انکشاف

پاکستان کے اہم شہر میں دماغ کھا جانے والا جراثیم منظر عام پر

9  جولائی  2017

پاکستان کے اہم شہر میں دماغ کھا جانے والا جراثیم منظر عام پر

کراچی(این این آئی)کراچی میں دماغ کھاجانے والا جرثومہ نگلیریا پھر سر اٹھانے لگا، گلبرگ اور کے ڈی اے اسکیم کے پانی کے نمونوں میں جان لیوا جرثومہ نگلیریا پایا گیا ہے۔انسداد نگلیریا کمیٹی کے مطابق ان علاقوں کے پانی میں آنتوں کی سوزش، جلدی امراض اور آنکھوں کی سوزش کے جراثیم بھی پائے گئے ۔… Continue 23reading پاکستان کے اہم شہر میں دماغ کھا جانے والا جراثیم منظر عام پر