ہم نے دونوں مہمانوں کو جھگڑنے سے روکا، فردوس صاحبہ کو قادر مندو خیل نے گالی نہیں دی، جاوید چودھری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی جاوید چودھری نے ڈاکٹر فردوس عاشق اور قادر مندو خیل کے درمیان ان کے پروگرام میں ہونے والے جھگڑے پر ردعمل دیا ہے، انہوں نے نجی ٹی وی چینل دنیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یہ غلط ہے ہونا نہیں چاہیے تھا بہت ہی افسوسناک واقعہ ہے اور… Continue 23reading ہم نے دونوں مہمانوں کو جھگڑنے سے روکا، فردوس صاحبہ کو قادر مندو خیل نے گالی نہیں دی، جاوید چودھری