وزیراعظم اور آرمی چیف سے پوچھ دیں
میرا ہمسایہ تامل تھا‘ وہ چنائی میں رہتا تھا اور لیڈی گارمنٹس کا کاروبار کرتا تھا‘ اس کی چار فیکٹریاں تھیں اور وہ یقینا ارب پتی ہو گا‘ انسان جب طاقت‘ دولت اور شہرت کی خاص حد سے آگے بڑھ جاتا ہے تو اس کی شکل تبدیل جاتی ہے‘ آپ کسی جگہ کسی نامعلوم مشہور‘… Continue 23reading وزیراعظم اور آرمی چیف سے پوچھ دیں