سیاہی کی بوتل پھینکنے کی بجائے ایک قطرہ سیاہی کا انگوٹھے پر لگائیں اور ووٹ کا درست استعمال کریں !یہی ہے اصل جمہوری طریقہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ خواجہ آصف پر گزشتہ رات ورکرز کنونشن کے دوران ایک شخص نے سیاہی پھینک دی تھی۔جس کے بعد ہر سیاسی جماعت کی طرف سے اس عمل کی مذمت کی گئی۔اسی طرح پاکستان تحریک انصاف کی آفیشل ویب سائٹ نے بھی اس متعلق ایک پیغام جاری کیا جس میں لکھا گیا… Continue 23reading سیاہی کی بوتل پھینکنے کی بجائے ایک قطرہ سیاہی کا انگوٹھے پر لگائیں اور ووٹ کا درست استعمال کریں !یہی ہے اصل جمہوری طریقہ