پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

پاکستان تحریک انصاف کے ممبر بنیں اور اڑھائی مرلے کا پلاٹ مفت حاصل کریں،تحریک انصاف کے رہنما کی عوام کو حیران کن آفر‎

datetime 13  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینٹ الیکشن کے بعد اب سب کی نظریں عام انتخابات پر ہیں ،حکمران جماعت مسلم لیگ (ن)،پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف سمیت دیگر بڑی جماعتوں کی جانب سے انتخابی مہم زوروں پر ہے ۔جس میں عوام کو لبھانے اور ووٹ لینے کی خاطر نت نئے انداز اپنائے جارہے ہیں ۔ایسے میں فیصل آباد سے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے عوام کو ایک ناقابل یقین آفر دی گئی ہے ۔فیصل آباد میں ایک بینر لگا ہے

جس میں نمایاں طور پر لکھا گیا ہے کہ(آئیے پاکستان تحریک انصاف کے ممبر بنیں اڑھائی مرلہ کے 50عدد پلاٹوں کی قرعہ اندازی میں شامل ہو کر مفت پلاٹ حاصل کریں ،قرعہ اندازی 27اپریل بروز جمعتہ المبارک بالمقابل ڈیرہ میاں اوضی، میاں ذوالفقار، شاہدرہ روڈ لاثانی پلی فیصل آباد)۔سوشل میڈیا پر جیسے ہی یہ بینر وائرل ہوا، صارفین کی جانب سے ملا جلا ردعمل سامنے آرہا ہے،کچھ صارفین نے کہا اس زمین کی تحقیقات کروائی جائیں ۔کچھ نے اسے پراپیگنڈہ قرار دیا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…