پی ٹی آئی نے ’’الیکشن کرائو،ملک بچاو ‘‘ تحریک کا شیڈول جاری کر دیا
لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر ’’الیکشن کرائو،ملک بچاو ‘‘تحریک کا شیڈول جاری کر دیا،تحریک انصاف7دسمبر سے 17دسمبر تک 11قومی و صوبائی حلقوں میں احتجاجی ریلیاں نکالے گی اور اجتماعات منعقد کئے جائیں گے۔ ،19 یا 20 دسمبر کو لبرٹی چوک لاہور میںتاریخی ریلی کی صورت… Continue 23reading پی ٹی آئی نے ’’الیکشن کرائو،ملک بچاو ‘‘ تحریک کا شیڈول جاری کر دیا