عمران خان پاکستان کی آخری امید ہیں: بہروز سبزواری
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر اداکار بہروز سبزواری نے وزیراعظم عمران خان کو پاکستان کی آخری امید قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق اداکار بہروز سبزواری پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ کے ہمراہ نجی ٹی وی چینل کے شو میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے میزبان کے سوالوں کے دلچسپ جوابات دئیے۔دوران گفتگو بہروز… Continue 23reading عمران خان پاکستان کی آخری امید ہیں: بہروز سبزواری