معروف بھارتی ماڈل کینسر میں مبتلا
ممبئی (این این آئی)معروف بھارتی ماڈل و اداکارہ روزلین خان میں کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق روزلین نے انسٹاگرام پر ممبئی کے ہسپتال سے اپنی تصویر جاری کرتے ہوئے مداحوں کو کینسر میں مبتلا ہونے کی خبر دی۔انہوں نے لکھا کہ کہیں پڑھا تھا کہ مشکل لوگوں کی زندگی آسان نہیں… Continue 23reading معروف بھارتی ماڈل کینسر میں مبتلا