تجارتی معاہدہ طے نہ پانے کی صورت برطانیہ کا کیا نقصان ہو گا ؟ یورپی یونین نے انتباہ جاری کر دیا
سٹراسبرگ(آن لائن)یورپی یونین نے برطانیہ کی جانب سے ایک مرتبہ پھر بریگزٹ کی عبوری مدت میں توسیع کے معاملے پر ممکنہ انکار سے متنبہ کیا ہے۔یورپی کمیشن کی چیرمین اورسولا وون نے سٹراسبرگ میں پارلیمنٹ کے اجلاس میں کہا کہ اگر یورپی یونین اور برطانیہ 2020ء سے قبل دوطرفہ معاہدہ طے نہیں کر پائے ،… Continue 23reading تجارتی معاہدہ طے نہ پانے کی صورت برطانیہ کا کیا نقصان ہو گا ؟ یورپی یونین نے انتباہ جاری کر دیا