اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

ملک کی ٹیکسٹائل برآمدات کم ہوگئیں

datetime 3  جون‬‮  2023

ملک کی ٹیکسٹائل برآمدات کم ہوگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کی ٹیکسٹائل برآمدات رواں مالی سال میں مئی کے مہینے میں 20 فیصد کم ہوئیں ہیں جو کہ ایک اعشاریہ اکتیس ارب ڈالر ہے۔ جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں برآمدات کا حجم ایک اعشاریہ چونسٹھ ارب ڈالرز رہا ہے۔ جنگ اخبار میں خالد مصطفی کی خبر کے مطابق اعداد وشمار… Continue 23reading ملک کی ٹیکسٹائل برآمدات کم ہوگئیں

پاک امریکہ تعلقات میں بہتری کے بعد برآمدات کا حجم 9ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا

datetime 31  جولائی  2022

پاک امریکہ تعلقات میں بہتری کے بعد برآمدات کا حجم 9ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا

واشنگٹن (آن لائن) پاکستان اور امریکہ کے مابین تعلقات میں بہتری کے بعد برآمدات کا حجم 9ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا کہ پاکستانی برآمدات میں سالانہ 35 فیصد اضافہ ہوا ہے، گزشتہ سال امریکا کے لیے پاکستانی برآمدات 7 ارب ڈالر تھیں جو بڑھ کر 9… Continue 23reading پاک امریکہ تعلقات میں بہتری کے بعد برآمدات کا حجم 9ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا

امریکہ کیلئے پاکستانی برآمدات میں بڑا اضافہ

datetime 30  جولائی  2022

امریکہ کیلئے پاکستانی برآمدات میں بڑا اضافہ

اسلام آباد(این این آئی)امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ امریکہ کے لئے پاکستانی برآمدات میں بڑا اضافہ سامنے آیا ہے،تجارت کا حجم نو ارب ڈالر اور سالانہ 35 فیصد اضافہ سامنے آیا ہے، گذشتہ سال امریکہ کے لئے پاکستانی برآمدات سات ارب ڈالر تھیں لہذا اس سال کی برآمدات میں دو… Continue 23reading امریکہ کیلئے پاکستانی برآمدات میں بڑا اضافہ

بھارت، بنگلادیش سے آرڈرز کی منتقلی پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں ریکارڈ اضافہ متوقع: بلومبرگ

datetime 1  فروری‬‮  2022

بھارت، بنگلادیش سے آرڈرز کی منتقلی پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں ریکارڈ اضافہ متوقع: بلومبرگ

لاہور( این این آئی)پاکستان کا ٹیکسٹائل سیکٹر ملک کی کمزور معیشت کو سہارا دے رہا ہے کیونکہ کورونا وائرس کی عالمی وبا ء کے دوران جنوبی ایشیائی حریفوں پر برتری حاصل کرنے کے بعد برآمدات میں ریکارڈ اضافہ ہو رہا ہے۔امریکی جریدے بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے مشیر تجارت عبدالرزاق… Continue 23reading بھارت، بنگلادیش سے آرڈرز کی منتقلی پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں ریکارڈ اضافہ متوقع: بلومبرگ

طالبان دور حکومت میں پاکستانی برآمدات میں نمایاں کمی

datetime 8  دسمبر‬‮  2021

طالبان دور حکومت میں پاکستانی برآمدات میں نمایاں کمی

کابل(این این آئی)افغانستان میں طالبان دور حکومت میں پاکستانی برآمدات میں نمایاں کمی آئی ہے جس کے ملکی معیشت پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغانستان میں طالبان حکومت کے چار ماہ مکمل ہونے کو ہیں اور اس دوران عالمی سطح پر افغان حکومت کے تعلقات استوار ہوئے اور نہ تجارتی روابط بحال… Continue 23reading طالبان دور حکومت میں پاکستانی برآمدات میں نمایاں کمی

ملکی معیشت کے لئے اچھی خبر، برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

datetime 1  جولائی  2021

ملکی معیشت کے لئے اچھی خبر، برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت وسرمایہ کاری عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران پاکستان کی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں،یورپی یونین کی جانب سے جی ایس پی پلس کاسٹیٹس ختم کرنے کا کوئی امکان نہیں ہے،ملکی درآمدات میں اضافے کی وجہ گندم،چینی… Continue 23reading ملکی معیشت کے لئے اچھی خبر، برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

برآمدات میں اضافہ ملکی معیشت کی پائیداری کا منہ بولتا ثبوت ہے

datetime 28  مئی‬‮  2021

برآمدات میں اضافہ ملکی معیشت کی پائیداری کا منہ بولتا ثبوت ہے

لاہور(این این آئی)تاجر رہنما  و پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین سینئر نائب صدر فیروز پور بورڈ و ایگزیکٹو ممبرلاہور چیمبرز آف کامرس نے کہا کہ برآمدات میں اضافہ ملکی معیشت کی پائیداری کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔ رواں مالی سال کے  10ماہ میں پاکستانی برآمدات میں… Continue 23reading برآمدات میں اضافہ ملکی معیشت کی پائیداری کا منہ بولتا ثبوت ہے

10 سالہ ریکارڈ پاش پاش پاکستانی ٹیکسٹائل برآمدات میں ریکارڈ اضافہ آرڈرز پورے کرنا مشکل ہو گیا

datetime 24  مئی‬‮  2021

10 سالہ ریکارڈ پاش پاش پاکستانی ٹیکسٹائل برآمدات میں ریکارڈ اضافہ آرڈرز پورے کرنا مشکل ہو گیا

مکوآنہ،کراچی،لاہور (این این آئی ) فیصل آباد کے صنعتکاروں کی چاندی ہوگئی ، 10 سالہ ریکارڈ پاش پاش، برآمدات کی ڈیمانڈز میں اضافہ ، صنعتکاروں کے لیے آرڈر پورے کرنامشکل ہوگیا ۔ ایک طرف پوری دْنیا کو کورونا نے اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے تو دوسری جانب پاکستانی معیشت کے حوالے سے بڑی خبر… Continue 23reading 10 سالہ ریکارڈ پاش پاش پاکستانی ٹیکسٹائل برآمدات میں ریکارڈ اضافہ آرڈرز پورے کرنا مشکل ہو گیا

پاکستان کی برطانیہ کو برآمدات میں 31 فیصد کا اضافہ

datetime 9  مئی‬‮  2021

پاکستان کی برطانیہ کو برآمدات میں 31 فیصد کا اضافہ

لاہور( این این آئی)جولائی 2020 سے اپریل 2021 کے دوران پاکستان کی برطانیہ کو برآمدات میں 31 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ مشیر تجارت عبدالرزاق دائود کے مطابق جولائی 2020 سے اپریل 2021 تک پاکستان سے برطانیہ برآمدات 1 ارب 79 کروڑ 90 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں۔ پچھلے مالی سال جولائی 2019 سے… Continue 23reading پاکستان کی برطانیہ کو برآمدات میں 31 فیصد کا اضافہ

Page 1 of 2
1 2