جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

ملک کی ٹیکسٹائل برآمدات کم ہوگئیں

datetime 3  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کی ٹیکسٹائل برآمدات رواں مالی سال میں مئی کے مہینے میں 20 فیصد کم ہوئیں ہیں جو کہ ایک اعشاریہ اکتیس ارب ڈالر ہے۔ جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں برآمدات کا حجم ایک اعشاریہ چونسٹھ ارب ڈالرز رہا ہے۔

جنگ اخبار میں خالد مصطفی کی خبر کے مطابق اعداد وشمار کے مطابق رواں مالی سال کے گیارہ مہینوں میں ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات 15 فیصد کم ہوکر 15 ارب ڈالر تک رہی۔ جبکہ گزشتہ مالی سال کے اتنے ہی عرصے میں برآمدات 17 اعشاریہ 61 ارب ڈالر تھی۔ اعداد وشمار کے مطابق رواں مالی سے کے پہلے تین ماہ میں برآمدات درست سمت پر رواں تھیں اور گزشتہ مالی سال کے اعداد وشمار سے ایک فیصد زیادہ تھی مگر پھر ٹیکسٹائل برآمدات میں کمی آنا شروع ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…