اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

5 ٹیکسز ٗ 2 سرچارجز کے باوجود بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاریاں حکومت کیا منصوبہ بندی کر رہی ہے؟ تہلکہ خیز انکشافات

datetime 14  جولائی  2021

5 ٹیکسز ٗ 2 سرچارجز کے باوجود بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاریاں حکومت کیا منصوبہ بندی کر رہی ہے؟ تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گردشی قرضوں کی ادائیگی کے لیے حکومت بجلی ٹیرف میں مزید سرچارجز عائد کرنے کی خواہاں ہے۔ جب کہ حکومت مستقبل کے منصوبوں کی فنڈنگ بھی بجلی کے بلوں کے ذریعے حاصل کرنے کی تیاری کررہی ہے، حالاں کہ صارفین پہلی ہی 5 ٹیکسز 2 سرچارجز ادا کررہے ہیں۔روزنامہ جنگ میں… Continue 23reading 5 ٹیکسز ٗ 2 سرچارجز کے باوجود بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاریاں حکومت کیا منصوبہ بندی کر رہی ہے؟ تہلکہ خیز انکشافات

بیچاری عوام جائے تو جائے کہاں۔۔۔ بجلی کی قیمت میں مسلسل دوسرے دن بڑا اضافہ

datetime 11  فروری‬‮  2021

بیچاری عوام جائے تو جائے کہاں۔۔۔ بجلی کی قیمت میں مسلسل دوسرے دن بڑا اضافہ

لاہور،اسلام آباد (آن لائن) نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید اضافہ کردیا ہے۔ تاہم اضافے کی حتمی منظوری وزیراعظم عمران خان دیں گے۔ گزشتہ ایک ہفتے میں بجلی کی قیمتوں میں دوسری مرتبہ کیا جانے والا اضافہ سالانہ بنیادوں پر کیا گیا ہے۔ بجلی… Continue 23reading بیچاری عوام جائے تو جائے کہاں۔۔۔ بجلی کی قیمت میں مسلسل دوسرے دن بڑا اضافہ

عوام پر 200 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں مکمل، بجلی مہنگی ہونے کا امکان

datetime 3  فروری‬‮  2021

عوام پر 200 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں مکمل، بجلی مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)نیپرا بجلی ایک روپے 95 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی حکومتی درخواست پر جمعرات کے روز سماعت کرے گا۔نیپرا کی جانب سے حکومتی درخواست پر فیصلے کے بعد پاور ڈویژن نوٹیفکیشن جاری کرے گا۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ بجلی ایک روپے پچانوے پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی سمری کی… Continue 23reading عوام پر 200 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں مکمل، بجلی مہنگی ہونے کا امکان

حکومت نے بجلی مہنگی کرنے کیلئے عملی قدم اٹھا لیا

datetime 23  جنوری‬‮  2021

حکومت نے بجلی مہنگی کرنے کیلئے عملی قدم اٹھا لیا

اسلام آباد( آن لائن ) حکومت نے بجلی ایک روپے 95 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا کو بھجوادی۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے بجلی ایک روپے 95 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا کو بھجوادی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے بھجوائی گئی درخواست پر نیپرا فیصلہ دے گا،… Continue 23reading حکومت نے بجلی مہنگی کرنے کیلئے عملی قدم اٹھا لیا

بجلی پھر مہنگی کرنے کی تیاریاں عوام کی جیبوں سے ایک ہزار کروڑروپے نکالے جائینگے

datetime 21  جنوری‬‮  2021

بجلی پھر مہنگی کرنے کی تیاریاں عوام کی جیبوں سے ایک ہزار کروڑروپے نکالے جائینگے

اسلام آباد (این این آئی)بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 80 پیسے اضافے کی تیاریاں،سی پی پی اے نے نیپرا میں درخواست دائرکردی،نیپرا 27 جنوری کوبجلی قیمتوں میں اضافے کی درخواست پرسماعت کریگا،بجلی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیاجائیگا۔ درخواست کے مطابق گزشتہ ماہ فرنس آئل پر12 روپے27 پیسے میں… Continue 23reading بجلی پھر مہنگی کرنے کی تیاریاں عوام کی جیبوں سے ایک ہزار کروڑروپے نکالے جائینگے

پٹرول ،ڈیزل کی قیمت بڑھانے کے بعد اگلے ہی دن بجلی کا فی یونٹ 3روپے 30پیسے مزید مہنگا کرنے کی تیاریاں

datetime 16  جنوری‬‮  2021

پٹرول ،ڈیزل کی قیمت بڑھانے کے بعد اگلے ہی دن بجلی کا فی یونٹ 3روپے 30پیسے مزید مہنگا کرنے کی تیاریاں

لاہور (آن لائن،مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے لاہور سمیت ملک بھر میں بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 30 پیسے مزید اضافہ کرنے کی تیاری شروع کردی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پیپکو نے وفاقی حکومت کو بجلی کی قیمت میں مزید 3 روپے 30 پیسے یونٹ بڑھانے کی سفارش کی ہے۔ جس… Continue 23reading پٹرول ،ڈیزل کی قیمت بڑھانے کے بعد اگلے ہی دن بجلی کا فی یونٹ 3روپے 30پیسے مزید مہنگا کرنے کی تیاریاں

بھاری بلوں کیلئے ہو جائیں تیار بجلی بحال ہوتے ہی پاکستانیوں کیلئے نئی پریشانی 850کروڑ روپے کا بوجھ صارفین پر ڈال دیا گیا

datetime 11  جنوری‬‮  2021

بھاری بلوں کیلئے ہو جائیں تیار بجلی بحال ہوتے ہی پاکستانیوں کیلئے نئی پریشانی 850کروڑ روپے کا بوجھ صارفین پر ڈال دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)نیپرا نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپیہ 6پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی اجازت دیدی۔ پیر کو نیپرا نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیاجس کے مطابق سی پی پی اے جی نے 1 روپے 52 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست… Continue 23reading بھاری بلوں کیلئے ہو جائیں تیار بجلی بحال ہوتے ہی پاکستانیوں کیلئے نئی پریشانی 850کروڑ روپے کا بوجھ صارفین پر ڈال دیا گیا

پاکستانیوں کو نئے سال کا تحفہ حکومت نے بجلی 1 روپے 6 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

datetime 30  دسمبر‬‮  2020

پاکستانیوں کو نئے سال کا تحفہ حکومت نے بجلی 1 روپے 6 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

اسلام آباد(این این آئی)فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 6 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دیدی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی کو بجلی 1 روپیہ 52 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کی تھی، درخواست اکتوبر اور نومبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی۔ جس میں… Continue 23reading پاکستانیوں کو نئے سال کا تحفہ حکومت نے بجلی 1 روپے 6 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

ایک بار پھر بجلی مہنگی کرنے کی تیاریاں،فی یونٹ کتنا اضافہ متوقع ؟جان کر آپکے پائوں تلے سے زمین نکل جائیگی

datetime 13  دسمبر‬‮  2020

ایک بار پھر بجلی مہنگی کرنے کی تیاریاں،فی یونٹ کتنا اضافہ متوقع ؟جان کر آپکے پائوں تلے سے زمین نکل جائیگی

اسلام آباد(پی پی آئی) مہنگائی اور بے روزگاری سے پریشان غریب عوام کیلئے ایک اور بری خبریہ بھی ہے۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 57 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کی ہے۔سی پی پی اے کی جانب سے بجلی مہنگی کرنے کی… Continue 23reading ایک بار پھر بجلی مہنگی کرنے کی تیاریاں،فی یونٹ کتنا اضافہ متوقع ؟جان کر آپکے پائوں تلے سے زمین نکل جائیگی