اگلے مہینے پھر بھاری بل ،بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاریاں

18  جنوری‬‮  2022

اگلے مہینے پھر بھاری بل ،بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاریاں

اسلام آباد (این این آئی)وزارت توانائی نے نیشنل الیکٹراک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) سے گھریلو صارفین کیلئے بجلی مزیدمہنگی کرنے کی درخواست کردی،24جنوری کو سماعت ہوگی ۔وفاقی حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 95پیسے فی یونٹ تک اضافہ کر کے بجلی کے گھریلو صارفین کو 20ارب روپے کی سبسڈی سے محروم کرنے کی درخواست… Continue 23reading اگلے مہینے پھر بھاری بل ،بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاریاں

نیپرا نے بجلی 4 روپے 30 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی

13  جنوری‬‮  2022

نیپرا نے بجلی 4 روپے 30 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نومبر 2021 کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 4 روپے 30 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی تاہم اس کا اطلاق کےـالیکٹرک کے صارفین پر نہیں ہوگا۔نیپرا نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، اضافی وصولی جنوری… Continue 23reading نیپرا نے بجلی 4 روپے 30 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی

ملک میں بجلی ایک بار پھر مہنگی کرنے کی تیاریاں

19  دسمبر‬‮  2021

ملک میں بجلی ایک بار پھر مہنگی کرنے کی تیاریاں

اسلام آباد(این این آئی)بجلی کی قیمتوں میں چار روپے 33 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیلئے نیپرا میں درخواست دائر کردی ہے، جس کے بعد بجلی کی قیمتوں میں چار روپے 33 پیسے فی یونٹ اضافے… Continue 23reading ملک میں بجلی ایک بار پھر مہنگی کرنے کی تیاریاں

کراچی والوں کیلئے بجلی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا

7  دسمبر‬‮  2021

کراچی والوں کیلئے بجلی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد،لاہور (این این آئی)کراچی کے صارفین کیلئے بجلی 3روپے 75مہنگی کر دی گئی اس حوالے سے نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی ستمبر کی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ مد میں مہنگی کی گئی ،اضافہ دسمبر کے بجلی بلوں میں وصول کیا جائے گا ،نیپرا نے ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کیلئے… Continue 23reading کراچی والوں کیلئے بجلی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا

عمران خان کی حکومت کا عوام کو ایک اور تحفہ ٗ بجلی 4روپے 74 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی

2  دسمبر‬‮  2021

عمران خان کی حکومت کا عوام کو ایک اور تحفہ ٗ بجلی 4روپے 74 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نیپرا نے اکتوبر کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کے نرخ 4 روپے 74 پیسے فی یونٹ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس سے دسمبر میں 60 ارب روپے کا اضافی ریونیو حاصل ہوگا۔روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق نیپرا چیئرمین توصیف ایچ فاروقی کی سربراہی میں سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی… Continue 23reading عمران خان کی حکومت کا عوام کو ایک اور تحفہ ٗ بجلی 4روپے 74 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی

حکومت نے ایک بار پھر بجلی مہنگی کرنے کی تیاری کرلی

29  اکتوبر‬‮  2021

حکومت نے ایک بار پھر بجلی مہنگی کرنے کی تیاری کرلی

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے نیپرا سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 1 روپے 39 پیسے فی یونٹ تک اضافے کی درخواست کردی۔ تفصیلات کے مطابق رواں ماہ بجلی کی قیمت میں پے در پے اضافے کے بعد اب حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں بھی اضافے کی تیاری کرلی اور وفاقی حکومت نے… Continue 23reading حکومت نے ایک بار پھر بجلی مہنگی کرنے کی تیاری کرلی

حکومت نے عوام پر بجلیاں گرادیں ٗ فی یونٹ بجلی اتنی مہنگی کر دی کہ آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

4  اکتوبر‬‮  2021

حکومت نے عوام پر بجلیاں گرادیں ٗ فی یونٹ بجلی اتنی مہنگی کر دی کہ آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

لاہور( این این آئی ) نیشنل الیکٹرک پاور اتھارٹی نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک روپے 65پیسے کا اضافہ کردیا۔نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد بجلی کی فی یونٹ قیمت 16.44سے بڑھ کر 18.09روپے فی یونٹ ہوگئی جس کی وجہ سے بجلی صارفین پر 90ارب روپے کا بوجھ پڑے گا۔نیپرا کے مطابق اضافہ 20-2019… Continue 23reading حکومت نے عوام پر بجلیاں گرادیں ٗ فی یونٹ بجلی اتنی مہنگی کر دی کہ آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

کراچی والوں کے لیے بری خبر ٗ بجلی مہنگی کرنے کی تیاریاں

22  ستمبر‬‮  2021

کراچی والوں کے لیے بری خبر ٗ بجلی مہنگی کرنے کی تیاریاں

کراچی(این این آئی)کے الیکٹر ک نے بھی بجلی مہنگی کرنے کی درخواست دے دی۔کے الیکٹرک کی جانب سے ماہانہ فیول چارجزکی مد میں 97 پیسے فی یونٹ اضافہ کرنے کی درخواست نیپرا کوموصول ہو گئی ہے۔نیپرا کے الیکٹر ک کی درخواست پر29 ستمبرکوسماعت کریگا۔ منظوری کی صورت میں کراچی کیصارفین پر ایک ارب 70 کروڑروپے… Continue 23reading کراچی والوں کے لیے بری خبر ٗ بجلی مہنگی کرنے کی تیاریاں

جنوری تک بجلی کی قیمتیں بڑھائیں آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کا دباؤ

9  اگست‬‮  2021

جنوری تک بجلی کی قیمتیں بڑھائیں آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کا دباؤ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) اور ورلڈ بینک نے جنوری 2022ء تک بجلی کے نرخ میں ڈھائی سے تین روپے فی یونٹ اضافے کے لئے دبائو بڑھادیا ہے،ورلڈ بینک نے ایک ارب ڈالرز قرضے کے اجرا کو بجلی کی قیمت میں اضافے سے مشروط کردیا ،روزنامہ جنگ میں خالد… Continue 23reading جنوری تک بجلی کی قیمتیں بڑھائیں آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کا دباؤ