پاکستان کی وہ معروف یونیورسٹی جہاں طلبا اور طالبات کے اکھٹے گھومنے پر پابندی عائد کردی گئی ،ایسا کرنا غیر اسلامی اور غیر اخلاقی عمل قرار
پشاور(آن لائن) باچا خان یونیورسٹی چارسدہ میں طلبا اور طالبات کے اکھٹے گھومنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق طلبا اور طالبات کا جوڑے بنانا غیر اسلامی اور غیر اخلاقی عمل ہے۔ کیمپس میں اکھٹے گھومنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے سخت… Continue 23reading پاکستان کی وہ معروف یونیورسٹی جہاں طلبا اور طالبات کے اکھٹے گھومنے پر پابندی عائد کردی گئی ،ایسا کرنا غیر اسلامی اور غیر اخلاقی عمل قرار