جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

تاریخی بادشاہی مسجد کو والڈ سٹی کے دائرہ کار میں لانے کا فیصلہ

datetime 26  ستمبر‬‮  2021

تاریخی بادشاہی مسجد کو والڈ سٹی کے دائرہ کار میں لانے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی) تاریخی بادشاہی مسجد کو والڈ سٹی کے دائرہ کار میں لانے کا فیصلہ کرلیاگیا، بھاٹی گیٹ کی تاریخی حیثیت بحال کی جائے گی، تاریخی روشنائی گیٹ، بریڈلے ہال اور برکت علی خان ہال کو عوام کیلئے کھولا جائے گا۔ لاہور اورآذربائیجان کے تاریخی شہر” باکو” کو جڑواں شہر قراردینے کا بھی فیصلہ… Continue 23reading تاریخی بادشاہی مسجد کو والڈ سٹی کے دائرہ کار میں لانے کا فیصلہ

بادشاہی مسجد میں بے ہودہ لباس پہنے خواتین کے داخلے پر پابندی کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 2  جنوری‬‮  2021

بادشاہی مسجد میں بے ہودہ لباس پہنے خواتین کے داخلے پر پابندی کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

لاہور(این این آئی) بادشاہی مسجد میں بیہودہ لباس پہنے خواتین کے داخلے پر پابندی لگانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی گئی ۔مسلم لیگ(ن)کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار داد کے متن میں کہاگیا ہے کہ بادشاہی مسجد میں خواتین کا بیہودہ لباس میں داخلہ انتہائی ناقابل… Continue 23reading بادشاہی مسجد میں بے ہودہ لباس پہنے خواتین کے داخلے پر پابندی کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

شاہی قلعہ اور بادشاہی مسجد کو سیاحوں کے لئے بند کردیا گیا

datetime 16  مارچ‬‮  2020

شاہی قلعہ اور بادشاہی مسجد کو سیاحوں کے لئے بند کردیا گیا

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے کرونا وائرس کے پیش نظر لاہور کی دو تاریخی عمارتوں شاہی قلعہ اور بادشاہی مسجد کو سیاحوں کے لئے بند کردیا ہے۔ اس سلسلے میں جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تاریخی بادشاہی مسجد میں جوڑوں کے نکاح کے ساتھ ساتھ نماز کی ادائیگی بھی نہیں ہوگی ۔… Continue 23reading شاہی قلعہ اور بادشاہی مسجد کو سیاحوں کے لئے بند کردیا گیا

بادشاہی مسجد سے کون سی مقدس ترین چیزچوری ہوئی تھی ؟عدالت نے13سال بعدفیصلہ سنادیا

datetime 5  جنوری‬‮  2017

بادشاہی مسجد سے کون سی مقدس ترین چیزچوری ہوئی تھی ؟عدالت نے13سال بعدفیصلہ سنادیا

لاہور(آن لائن) سیشن کورٹ نے 13 سال بعد نعلین پاک کی چوری کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے تھانہ ٹبی سٹی کے تمام اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا حکم دیدیا۔ گزشتہ روز ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور غلام عباس اوپل نے درخواست گزار پیر ایس اے جعفری کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔نعلین پاک 2003ء میں… Continue 23reading بادشاہی مسجد سے کون سی مقدس ترین چیزچوری ہوئی تھی ؟عدالت نے13سال بعدفیصلہ سنادیا