بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب شان گل نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

datetime 17  جون‬‮  2023

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب شان گل نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

لاہور (این این آئی) ایڈووکیٹ جنرل پنجاب محمد شان گل نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، نگران حکومت نے نئے ایڈووکیٹ جنرل کی تعیناتی کے لئے وکلاء کے مختلف ناموں پر غور شروع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایڈووکیٹ جنرل محمد شان گل نے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان اور نگران وزیراعلیٰ سید محسن نقوی کو… Continue 23reading ایڈووکیٹ جنرل پنجاب شان گل نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

پنجاب کی اہم شخصیت نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

datetime 30  مئی‬‮  2022

پنجاب کی اہم شخصیت نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

لاہور(این این آئی)ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ احمد اویس نے اپنا استعفیٰ گورنر پنجاب کو ارسال کر دیا ہے جس کے متن میں کہا گیاہے کہ ذاتی وجوہات کی بناء پر مزید فرائض سر انجام نہیں دے سکتا۔

کوئی کام سے نہیں روک سکتا، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب ڈٹ گئے

datetime 23  اپریل‬‮  2022

کوئی کام سے نہیں روک سکتا، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب ڈٹ گئے

لاہور(این این آئی)ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس نے کہا ہے کہ گورنر کے ہٹانے تک کوئی کام سے نہیں روک سکتا۔محکمہ قانون و پارلیمانی امور کے مراسلے کے جواب میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس نے کہا ہے کہ آئین کے تحت اپنی ذمہ داریاں ادا کررہا ہوں اور جب تک ایڈووکیٹ جنرل ہوں فرائض… Continue 23reading کوئی کام سے نہیں روک سکتا، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب ڈٹ گئے

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو کام سے روکدیا گیا

datetime 23  اپریل‬‮  2022

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو کام سے روکدیا گیا

لاہور( این این آئی)محکمہ قانون و پارلیمانی امور کی جانب سے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کو کام سے روک دیا گیا۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ایڈووکیٹ جنرل کسی بھی عدالت میں پنجاب حکومت کی نمائندگی نہیں کر سکتے ۔ محکمہ قانون کی جانب سے کہاگیا کہ صوبائی حکومت کے فعال نہ ہونے… Continue 23reading ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو کام سے روکدیا گیا

ایڈووکیٹ جنرل کاحمزہ شہباز سے حلف کے حوالے سے سنگل بنچ کا فیصلہ چیلنج کرنے کا فیصلہ

datetime 22  اپریل‬‮  2022

ایڈووکیٹ جنرل کاحمزہ شہباز سے حلف کے حوالے سے سنگل بنچ کا فیصلہ چیلنج کرنے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس نے حمزہ شہباز سے حلف کے حوالے سے لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بنچ کے فیصلہ کو چیلنج کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ گورنر پنجاب کو نوٹس ہی نہیں کیا گیا اور نہ ہی ان کو سنا گیا ہے،صدر پاکستان کیس میں فریق نہیں تھے،… Continue 23reading ایڈووکیٹ جنرل کاحمزہ شہباز سے حلف کے حوالے سے سنگل بنچ کا فیصلہ چیلنج کرنے کا فیصلہ

الیکشن نتائج آتے ہی پنجاب کے بڑے افسر نے خود ہی استعفیٰ پیش کر دیا کیونکہ۔۔

datetime 27  جولائی  2018

الیکشن نتائج آتے ہی پنجاب کے بڑے افسر نے خود ہی استعفیٰ پیش کر دیا کیونکہ۔۔

لاہور(نیوز ڈیسک)ایڈووکیٹ جنرل پنجاب امتیاز رشید صدیقی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا نجی ٹی وی کے مطا بق جمعہ کو انھوں نے اپنا استعفیٰ نگران وزیر قانون کو پیش کیا۔ایڈووکیٹ جنرل امتیاز رشید نے موقف اختیار کیا کہ نگران سیٹ اپ کیلئے آیا تھا، انتخابات ہو گئے اب نہیں رہنا چاہتا۔ نگران وزیر… Continue 23reading الیکشن نتائج آتے ہی پنجاب کے بڑے افسر نے خود ہی استعفیٰ پیش کر دیا کیونکہ۔۔