ایڈمرل فصیح بخاری کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ویڈیو کلپ جاری
اسلام آباد (این این آئی)پاک بحریہ نے ایڈمرل فصیح بخاری کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ویڈیو کلپ جاری کر دیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل فصیح بخاری کا اسلام آباد میں انتقال ہوا ۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ایڈمرل فصیح بخاری کا پاک بحریہ… Continue 23reading ایڈمرل فصیح بخاری کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ویڈیو کلپ جاری