سائنسدانوں نے چلتی پھرتی ایم آر آئی مشین سے فالج کی درست شناخت کرنے والی مشین تیار کرلی
ہارورڈ(این این آئی) امریکا میں سائنس دانوں نے چلتی پھرتی ایم آر آئی مشین سے فالج کی درست شناخت کرنے والی مشین تیار کرلی،میڈیارپورٹس کے مطابق سووپ نامی یہ مشین امریکی ہیلتھ ٹیکنالوجی کمپنی ہائپرفائن نے 2019 میں تیار کی تھی جسے امریکی محکمہ صحت (ایف ڈی اے )نے 2020 میں استعمال کیلیے منظور بھی… Continue 23reading سائنسدانوں نے چلتی پھرتی ایم آر آئی مشین سے فالج کی درست شناخت کرنے والی مشین تیار کرلی