اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

ایرانی پاسداران انقلاب کی تیار کردہ کرونا ٹیسٹ مشین پر شدید تنقید

datetime 18  اپریل‬‮  2020

ایرانی پاسداران انقلاب کی تیار کردہ کرونا ٹیسٹ مشین پر شدید تنقید

تہران(این این آئی)حال ہی میں ایرانی پاسداران انقلاب کی طرف سے جاری ایک بیان میں دعوی کیا گیا کہ پاسداران انقلاب نے ایک ایسی مشین ایجاد کی ہے جو کرونا کے مریض کی کچھ فاصلے سے تشخیص کی جا سکتی ہے۔دوسری طرف سائنسی اور علمی حلقوں نے پاسداران انقلاب کے اس نام نہاد آلہ تشخیص… Continue 23reading ایرانی پاسداران انقلاب کی تیار کردہ کرونا ٹیسٹ مشین پر شدید تنقید

امریکہ کا ایران پر حملہ ، ایرانی جنرل کی شہادت کے بعد ایران نے خوفناک اعلان کر دیا

datetime 3  جنوری‬‮  2020

امریکہ کا ایران پر حملہ ، ایرانی جنرل کی شہادت کے بعد ایران نے خوفناک اعلان کر دیا

تہران/واشنگٹن(این این آئی)ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی قدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کو عراق میں امریکی افواج نے ہلاک کر دیا ہے۔امریکہ کے محکمہ دفاع پینٹاگون اور ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے بھی تصدیق کی ہے کہ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی عراق میں کیے گئے ایک امریکی حملے میں ہلاک ہو گئے،بغداد ایئرپورٹ پرداغے گئے… Continue 23reading امریکہ کا ایران پر حملہ ، ایرانی جنرل کی شہادت کے بعد ایران نے خوفناک اعلان کر دیا

بات بڑھ گئی، ایران کی آئل ٹینکر تحویل میں ردعمل میں برطانوی جہاز قبضے میں لینے کی دھمکی،انتہائی اقدام کا اعلان کردیا

datetime 5  جولائی  2019

بات بڑھ گئی، ایران کی آئل ٹینکر تحویل میں ردعمل میں برطانوی جہاز قبضے میں لینے کی دھمکی،انتہائی اقدام کا اعلان کردیا

تہران(آن لائن)ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر نے جبل الطارق میں رائل مرینز کی جانب سے تہران کا آئل ٹینکر تحویل میں ردعمل میں برطانوی جہاز قبضے میں لینے کی دھمکی دے دی۔ پاسداران انقلاب کے کمانڈر محسن رضائی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ‘ٹویٹر’ پر کہا کہ ‘اگر برطانیہ، ایرانی آئل ٹینکر کو آزاد… Continue 23reading بات بڑھ گئی، ایران کی آئل ٹینکر تحویل میں ردعمل میں برطانوی جہاز قبضے میں لینے کی دھمکی،انتہائی اقدام کا اعلان کردیا

 مال کے بدلے جنگ۔۔۔!  افغانی باشندے شام میں ایرانی توپوں کا پیٹ بھر رہے ہیں،فرانسیسی اخبار کے سنسنی خیز انکشافات

datetime 27  اپریل‬‮  2019

 مال کے بدلے جنگ۔۔۔!  افغانی باشندے شام میں ایرانی توپوں کا پیٹ بھر رہے ہیں،فرانسیسی اخبار کے سنسنی خیز انکشافات

پیرس (این این آئی)فاطمیون بریگیڈ جس کو ایرانی پاسداران انقلاب نے 2013 میں بنایا تھا، یہ بریگیڈ بشار الاسد کی طرف سے لڑنے کے واسطے شیعہ مہاجرین کو بھرتی کر رہا ہے۔ مال کے بدلے ان لوگوں کی ایک بڑی تعداد ایک ایسی جنگ میں آخری سانس تک لڑتی ہے جو ان کی جنگ ہی… Continue 23reading  مال کے بدلے جنگ۔۔۔!  افغانی باشندے شام میں ایرانی توپوں کا پیٹ بھر رہے ہیں،فرانسیسی اخبار کے سنسنی خیز انکشافات

ایران کی یورپ کو بیلسٹک میزائلوں سے حملوں کی دھمکی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2017

ایران کی یورپ کو بیلسٹک میزائلوں سے حملوں کی دھمکی

تہران(این این آئی)ایرانی پاسداران انقلاب نے ایک مرتبہ پھر ببانگِ دہل اعلان کیا ہے کہ بیلسٹک میزائل پرگرام کو جدید بنانے کا سلسلہ جاری رہے گا۔ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پاسداران انقلاب کے نائب کمانڈر بریگیڈیئر جنرل حسین سلامی نے یورپ کو خبردار کرتے ہوئے دھمکی دی کہ اگر تہران کو خطرہ ہوا تو… Continue 23reading ایران کی یورپ کو بیلسٹک میزائلوں سے حملوں کی دھمکی

بلی تھیلے سے باہر آہی گئی،ہم سعودی عرب کے خلاف یہ کام کر رہے ہیں، ایران نے بالآخر بڑا اعتراف کر لیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2017

بلی تھیلے سے باہر آہی گئی،ہم سعودی عرب کے خلاف یہ کام کر رہے ہیں، ایران نے بالآخر بڑا اعتراف کر لیا

بیروت(سی پی پی)ایرانی پاسداران انقلاب نے پہلی بار حوثی باغیوں کی مدد کا کھل کر اعتراف کرلیا، پاسداران انقلاب کے کمانڈر محمد علی جعفری نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ پاسداران انقلاب حوثی ملیشیا کی مدد کر رہے ہیں، حوثی ملیشیا کو یمن میں اقتدار حاصل ہو چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لبنانی… Continue 23reading بلی تھیلے سے باہر آہی گئی،ہم سعودی عرب کے خلاف یہ کام کر رہے ہیں، ایران نے بالآخر بڑا اعتراف کر لیا

ایرانی فوجوں کی بڑے پیمانے پر نقل و حرکت،اہم ملک کی سرحدوں پر پہنچ گئی،کیاہونیوالاہے؟تشویشناک انکشافات

datetime 13  جون‬‮  2017

ایرانی فوجوں کی بڑے پیمانے پر نقل و حرکت،اہم ملک کی سرحدوں پر پہنچ گئی،کیاہونیوالاہے؟تشویشناک انکشافات

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی پاسداران انقلاب کی قدس فورس کا کمانڈر قاسم سلیمانی اور اس کی ملیشیائیں شام ،عراق سرحد پر پہنچ گئیں۔ یہ پیش رفت امریکا کی جانب سے کئی مرتبہ کی جانے والی بم باری کے باوجود سامنے آئی ہے جس کا مقصد ان ملیشیاؤں کو سرحدی علاقے التنف کی جانب پیش قدمی سے… Continue 23reading ایرانی فوجوں کی بڑے پیمانے پر نقل و حرکت،اہم ملک کی سرحدوں پر پہنچ گئی،کیاہونیوالاہے؟تشویشناک انکشافات

’’مشرق وسطیٰ کی صورتحال مزید بگڑ گئی‘‘ ایرانی فوج اہم عرب ملک پہنچ گئی۔۔سعودی عرب کی جانب سے وارننگ جاری

datetime 7  جون‬‮  2017

’’مشرق وسطیٰ کی صورتحال مزید بگڑ گئی‘‘ ایرانی فوج اہم عرب ملک پہنچ گئی۔۔سعودی عرب کی جانب سے وارننگ جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی پاسداران انقلاب کے اہلکار امیر قطر کے محل کے اندر ان کی حفاظت پر مامور، سعودی عرب نے قطر کو وارننگ جاری کر دی۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کی ایک رپورٹ میں مصری ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب کی فورس امیرِ قطر کے محل کے اندر… Continue 23reading ’’مشرق وسطیٰ کی صورتحال مزید بگڑ گئی‘‘ ایرانی فوج اہم عرب ملک پہنچ گئی۔۔سعودی عرب کی جانب سے وارننگ جاری

وہ شخص جس کی رہائی کیلئے امریکہ نے 1.4 ارب ڈالر تاوان ادا کیا ،حیرت انگیزانکشافات

datetime 25  فروری‬‮  2017

وہ شخص جس کی رہائی کیلئے امریکہ نے 1.4 ارب ڈالر تاوان ادا کیا ،حیرت انگیزانکشافات

تہران (آئی این پی)ایرانی پاسداران انقلاب کے ایک سینیر عہدیدار نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق امریکی صدر براک اوباما کی حکومت نے امریکا اور ایران کی شہریت رکھنے والے ایک صحافی جیسن رضائیان کو رہا کرانے کے لیے تہران کو ایک ارب چالیس کروڑ ڈالر تاوان ادا کیا تھا۔خیال رہے کہ رضائیان کو ایرانی… Continue 23reading وہ شخص جس کی رہائی کیلئے امریکہ نے 1.4 ارب ڈالر تاوان ادا کیا ،حیرت انگیزانکشافات

Page 1 of 2
1 2