پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

عمران خان کو اڈیالہ جیل میں شاہد خاقان کے سیل میں رکھا جائے گا،تیاری شروع

datetime 5  مارچ‬‮  2023

عمران خان کو اڈیالہ جیل میں شاہد خاقان کے سیل میں رکھا جائے گا،تیاری شروع

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کو گرفتاری کے بعد اڈیالہ جیل میں رکھا جائے گا۔ذرائع کے مطابق عمران خان کیلئے اڈیالہ جیل میں سیل کی تیاری شروع کر دی گئی۔ذرائع نے بتایا کہ مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی جس سیل میں قید رہے… Continue 23reading عمران خان کو اڈیالہ جیل میں شاہد خاقان کے سیل میں رکھا جائے گا،تیاری شروع

اڈیالہ جیل میں کرپشن اور قیدیوں پر ٹارچر کا انکشاف

datetime 22  ستمبر‬‮  2022

اڈیالہ جیل میں کرپشن اور قیدیوں پر ٹارچر کا انکشاف

راولپنڈی(این این آئی)اڈیالہ جیل میں حراست کے دوران قیدیوں پر ٹارچر اور کرپشن کا انکشاف ہوا ہے اس ضمن میں انسانی حقوق کمیشن نے رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرادی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اڈیالہ جیل میں قیدی پر ٹارچر کے خلاف کیس کی سماعت کی ۔… Continue 23reading اڈیالہ جیل میں کرپشن اور قیدیوں پر ٹارچر کا انکشاف

گرفتاریوں کی صورت میں اڈیالہ جیل میں انتظامات مکمل

datetime 10  اپریل‬‮  2022

گرفتاریوں کی صورت میں اڈیالہ جیل میں انتظامات مکمل

راولپنڈی (این این آئی)گرفتاریوں کی صورت میں اڈیالہ جیل میں انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔توہین عدالت پر گرفتاریوں کے خدشے کے باعث پرزنرز وین پارلیمنٹ ہاؤس پہنچائی گئیں۔پولیس ذرائع کے مطابق توہین عدالت کی صورت میں گرفتاریاں کرنا پڑسکتی ہیں۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس و انتظامیہ کے تمام افسران کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی… Continue 23reading گرفتاریوں کی صورت میں اڈیالہ جیل میں انتظامات مکمل

پاکستان آسٹریلیا سیمی فائنل ، اڈیالہ جیل میں قیدیوں نے بھی براہ راست میچ دیکھا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2021

پاکستان آسٹریلیا سیمی فائنل ، اڈیالہ جیل میں قیدیوں نے بھی براہ راست میچ دیکھا

راولپنڈی(این این آئی)پاکستان آسٹریلیا سیمی فائنل میچ اڈیالہ جیل میں قیدیوں نے بھی براہ راست میچ دیکھا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اڈیالہ جیل میں میچ سے لطف اندوز ہونے کے لئے اڈیالہ جیل کی انتظامیہ نے بھی قیدیوں کو براہ راست میچ دکھانے کے انتظامات کئے جیل حکام کے مطابق 6000 سے زائد قیدیوں… Continue 23reading پاکستان آسٹریلیا سیمی فائنل ، اڈیالہ جیل میں قیدیوں نے بھی براہ راست میچ دیکھا

اڈیالہ جیل توڑنے کی سازش ناکام بنادی گئی

datetime 14  فروری‬‮  2021

اڈیالہ جیل توڑنے کی سازش ناکام بنادی گئی

راولپنڈی(این این آئی) سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی میں سلاخیں کاٹ کر جیل توڑنے کی سازش ناکام بنادی گئی۔سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی جہاں سنگین مقدمات میں ملوث قیدی اور حوالاتی اسیر ہیں، قیدیوں سے ملاقات کے آنے والے لوگوں کے ملنے کا سلسلہ جاری تھا کہ خالد خان نامی قیدی سے ملاقات کے لیے اس کا… Continue 23reading اڈیالہ جیل توڑنے کی سازش ناکام بنادی گئی

کورونا وبا صورتحال میں بہتری 5ماہ بعد اڈیالہ جیل سے حوالاتی عدالتوں میں پیش کئے جانے لگے

datetime 1  ستمبر‬‮  2020

کورونا وبا صورتحال میں بہتری 5ماہ بعد اڈیالہ جیل سے حوالاتی عدالتوں میں پیش کئے جانے لگے

راولپنڈی(این این آئی)کورونا وبا صورتحال میں بہتری ،پانچ ماہ بعد اڈیالہ جیل سے حوالاتی عدالتوں میں پیش کئے جانے لگے ۔منگل کو ڈھوک چوہدریاں میں ایک سال قبل سگے چچا کی ہوس کا شکار سات سالہ سدرہ قتل کیس میں ملزم ولی اللہ بھی عدالت میں پیش کردیا گیا ۔ سدرہ کی نعش کا پوسمارٹم… Continue 23reading کورونا وبا صورتحال میں بہتری 5ماہ بعد اڈیالہ جیل سے حوالاتی عدالتوں میں پیش کئے جانے لگے

اڈیالہ جیل میں بند قیدیوں کو اپنے جیون ساتھی سے تنہائی میں ملنے کی سہولت فراہم کردی گئی

datetime 11  فروری‬‮  2020

اڈیالہ جیل میں بند قیدیوں کو اپنے جیون ساتھی سے تنہائی میں ملنے کی سہولت فراہم کردی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جیون ساتھی اڈیالہ جیل میں بند قیدی سے تنہائی میں بھی ملاقات کر سکیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے جیل کے دورے پر آئے صحافیوں کو سے بات چیت کرتےہوئے بتایا کہ 2175قیدیوں کی گنجائش والی اس جیل میں اس وقت تقریباً 5040قیدی بند ہیں ۔ جیل سپرٹنڈنٹ نے صحافیوں… Continue 23reading اڈیالہ جیل میں بند قیدیوں کو اپنے جیون ساتھی سے تنہائی میں ملنے کی سہولت فراہم کردی گئی

1500 قیدیوں کی گنجائش  والی اڈیالہ جیل میں  4800 قیدی قید،افسوسناک انکشافات، چیف جسٹس نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2019

1500 قیدیوں کی گنجائش  والی اڈیالہ جیل میں  4800 قیدی قید،افسوسناک انکشافات، چیف جسٹس نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد(آن لائن)1500 قیدیوں کی گنجائش  والی اڈیالہ جیل میں  4800 قیدی  ہونے کا انکشاف۔ اسلام آباد ہائی کورٹ   میں قیدی خادم  حسین کی طبی سہولیات  کے لئے دائر درخواست  پر سماعت کے دوران انکشاف ہوا۔ سپرٹینڈنٹ  اڈیالہ جیل نے  عدالت کو بتایا کہ جیل 1500قیدیوں  کیلئے بنائی گئی ہے  اس وقت 4800 قیدی… Continue 23reading 1500 قیدیوں کی گنجائش  والی اڈیالہ جیل میں  4800 قیدی قید،افسوسناک انکشافات، چیف جسٹس نے بڑا حکم جاری کردیا

اڈیالہ جیل میں بیرکوں کے اندر اور باہر سرعام جوئے کی محفلیں،قیدی بے دھڑک تاش کے پتوں پربازیاں لگانے لگے،سنسنی خیز انکشافات

datetime 12  مئی‬‮  2019

اڈیالہ جیل میں بیرکوں کے اندر اور باہر سرعام جوئے کی محفلیں،قیدی بے دھڑک تاش کے پتوں پربازیاں لگانے لگے،سنسنی خیز انکشافات

راولپنڈی(این این آئی)اڈیالہ جیل میں قیدیوں کی جانب سے بیرکوں کے اندر اور باہر سرعام جوئے کی محفلیں سجنے کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق موصول ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا گیاکہ قیدی بے دھڑک تاش کے پتوں پرہزاروں روپے کی بازی لگاتے رہے۔ جوئے کی محفلوں کے ساتھ جیل میں موبائل فون… Continue 23reading اڈیالہ جیل میں بیرکوں کے اندر اور باہر سرعام جوئے کی محفلیں،قیدی بے دھڑک تاش کے پتوں پربازیاں لگانے لگے،سنسنی خیز انکشافات

Page 1 of 10
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10