اومیکرون سے متاثر افراد میں لانگ کووڈ کا خطرہ کم ہونے کا انکشاف
لندن(این این آئی)کورونا کی قسم اومیکرون پر کی جانے والی اب تک کی ایک مستند اور جامع تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ مذکورہ قسم سے صحت یاب ہونے والے افراد میں لانگ کووڈ سے متاثر ہونے کے امکانات کم ہوتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اگرچہ اومیکرون سے متاثرہ افراد میں بھی لانگ کووڈ میں متاثر… Continue 23reading اومیکرون سے متاثر افراد میں لانگ کووڈ کا خطرہ کم ہونے کا انکشاف