امریکی کمپنی بھارت میں لڑاکا طیاروں کے انجن بنائے گی
واشنگٹن (این این آئی)امریکی انتظامیہ اپنی کمپنی جنرل الیکٹرک کو بھارت میں جہازوں کے انجن بنانے کی اجازت دے گی، یہ انجن بھارتی فضائیہ کے طیاروں میں استعمال ہوں گے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی 22 جون کو سرکاری دورے پر امریکا پہنچیں گے۔ دورے میں مشترکہ طور پر انجن کی… Continue 23reading امریکی کمپنی بھارت میں لڑاکا طیاروں کے انجن بنائے گی