امریکہ کے ویزہ فیس میں اضافے کا امکان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی انتظامیہ نے تمام نان ایمگرینٹ ویزوں کی فیس میں اضافے کی سفارش کردی ہے۔نجی ٹی وی سما نیوز کی رپورٹ کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے یہ اضافہ ویزے کی خدمات کو بہتر کرنے کے لیے ناگزیر ہے، جب کہ لوگوں کی جانب سے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading امریکہ کے ویزہ فیس میں اضافے کا امکان