پاکستان میں آزادی اظہار پر قدغن اور صحافیوں پر حملے،امریکہ کا ردعمل آگیا

25  جولائی  2020

پاکستان میں آزادی اظہار پر قدغن اور صحافیوں پر حملے،امریکہ کا ردعمل آگیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ نے پاکستان میں آزادی اظہار پر قدغن اور صحافیوں پر حملوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ایک بیان میں امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ پاکستان میں میڈیا اداروں اور سول سوسائٹی پرپابندیوں کی اطلاعات سے آگاہ ہیں، متحرک پریس اور شہریوں کی آزادی کسی بھی آزاد قوم کے لیے کلیدی… Continue 23reading پاکستان میں آزادی اظہار پر قدغن اور صحافیوں پر حملے،امریکہ کا ردعمل آگیا

عراق امریکی فوج کیلئے قبرستان ثابت، 603امریکی فوجی ہلاک،ملبہ پاسداران انقلا ب پر ڈال دیا گیا

9  جنوری‬‮  2020

عراق امریکی فوج کیلئے قبرستان ثابت، 603امریکی فوجی ہلاک،ملبہ پاسداران انقلا ب پر ڈال دیا گیا

بغداد( آن لائن )امریکی محکمہ خارجہ میں سینئر مشیر لین خودرکوفسکی نے بتایا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے نواح میں گذشتہ سال کے دوران میں امریکی اہلکاروں اور اڈوں پر چودہ مرتبہ حملے کیے گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ میں سینئر مشیر لین خودرکوفسکی نے بتایا کہ… Continue 23reading عراق امریکی فوج کیلئے قبرستان ثابت، 603امریکی فوجی ہلاک،ملبہ پاسداران انقلا ب پر ڈال دیا گیا

ایرانی رجیم اپنے عوام سے خوف زدہ ہے،امریکی محکمہ خارجہ

18  ‬‮نومبر‬‮  2019

ایرانی رجیم اپنے عوام سے خوف زدہ ہے،امریکی محکمہ خارجہ

تہران /واشنگٹن(این این آئی)امریکی حکومت نے کہاہے کہ ایرانی رجیم اپنے ہی عوام سے خوفزدہ ہے۔ ایرانی حکومت کی طرف سے اپنے ہی عوام پرغیرملکی ایجنٹ کا الزام عاید کرنا شرمناک ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان مورگن اورٹاگوس نے واشنگٹن میں عر ب میڈیا سے کرتے ہوئے ایرانی حکومت کے عوام کے خلاف ظالمانہ… Continue 23reading ایرانی رجیم اپنے عوام سے خوف زدہ ہے،امریکی محکمہ خارجہ

پاک بھارت مذاکرات خوش آئند ہیں : ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

17  جولائی  2019

پاک بھارت مذاکرات خوش آئند ہیں : ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن (این این آئی) امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان مورگن اورٹیگس نے پاک بھارت کرتار پور راہداری کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ منصوبہ یقیناً ایک اچھی خبر ہے، امریکا ایسے تمام اقدامات کی حمایت اور حوصلہ افزائی کرتا ہے جن سے پاکستان اور بھارت کے عوام کے درمیان رابطوں میں اضافہ ہو۔… Continue 23reading پاک بھارت مذاکرات خوش آئند ہیں : ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

دنیا کا وہ ملک جس میں 2018ء کے دوران اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں پر حملوں کاسلسلہ جاری رہا، حیرت انگیز رپورٹ جاری

23  جون‬‮  2019

دنیا کا وہ ملک جس میں 2018ء کے دوران اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں پر حملوں کاسلسلہ جاری رہا، حیرت انگیز رپورٹ جاری

واشنگٹن (این این آئی)مذہبی آزادی کے بارے میں امریکی محکمہ خارجہ کی سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں 2018ء میں بھی اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں پرگائے کی تجارت یا اس کو ذبح کرنے پرہجوم کی طرف سے حملوں کاسلسلہ جاری رہا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق محکمہ خارجہ کی سالانہ رپورٹ میں کہاگیا کہ… Continue 23reading دنیا کا وہ ملک جس میں 2018ء کے دوران اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں پر حملوں کاسلسلہ جاری رہا، حیرت انگیز رپورٹ جاری

چاپلوسیاں کسی کام نہ آئیں۔۔۔!!! ڈونلڈ ٹرمپ نے مودی پر بجلیاں گرادیں

1  جون‬‮  2019

چاپلوسیاں کسی کام نہ آئیں۔۔۔!!! ڈونلڈ ٹرمپ نے مودی پر بجلیاں گرادیں

واشنگٹن(این این آئی)امریکی محکمہ خارجہ کے اعلیٰ عہدیدار نے امریکا کے بھارت سے تجارتی ترجیحی پروگرام (جی ایس پی) کی معطلی کے فیصلے کو حتمی قرار دیا ہے۔غیرملکی خبر ایجنسی نے امریکی محکمہ خارجہ کے اعلیٰ عہدیدار کے حوالے سے کہا کہ بھارت کے ساتھ جی ایس پی معطلی کی کافی وجوہات موجود ہیں۔امریکی محکمہ… Continue 23reading چاپلوسیاں کسی کام نہ آئیں۔۔۔!!! ڈونلڈ ٹرمپ نے مودی پر بجلیاں گرادیں

امریکی محکمہ خارجہ نے القدس فورس کی لبنان میں جنگی تربیت گاہ کی ویڈیو جاری کردی

15  مئی‬‮  2019

امریکی محکمہ خارجہ نے القدس فورس کی لبنان میں جنگی تربیت گاہ کی ویڈیو جاری کردی

بیروت(این این آئی)امریکا کے محکمہ خارجہ نے لبنان میں ایران کی سپاہِ پاسداران انقلاب کے تحت القدس فورس کی ایک عسکری تربیت گاہ کی ویڈیو جاری کی ہے جہاں حزب اللہ اور عراق سے تعلق رکھنے والی ملیشیا ؤں کے جنگجوؤں کو جدید اسلحہ چلانے اور حربی امور کی تربیت دی جارہی ہے۔محکمہ خارجہ نے… Continue 23reading امریکی محکمہ خارجہ نے القدس فورس کی لبنان میں جنگی تربیت گاہ کی ویڈیو جاری کردی

ایران نے خود کو عالمی دہشت گردی کا سرپرست ثابت کیا : امریکی محکمہ خارجہ

4  اکتوبر‬‮  2018

ایران نے خود کو عالمی دہشت گردی کا سرپرست ثابت کیا : امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک )امریکاکی قومی سلامتی کونسل نے ایران کے خلاف فرانس کے بھرپور ردّ عمل کو سراہا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان ہیدر نوورٹ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیرس نے جس منصوبہ بندی کا انکشاف کیا ہے، وہ یہ ثابت کرتا ہے کہ ایران… Continue 23reading ایران نے خود کو عالمی دہشت گردی کا سرپرست ثابت کیا : امریکی محکمہ خارجہ

عبدالرحمٰن الدخیل کا نام دہشت گردی کی خصوصی عالمی فہرست میں شامل

1  اگست‬‮  2018

عبدالرحمٰن الدخیل کا نام دہشت گردی کی خصوصی عالمی فہرست میں شامل

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ نے عبدالرحمٰن الدخیل کو دہشت گردی کی خصوصی عالمی فہرست میں شامل کرلیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات محکمہ خارجہ کی ترجمان نے جاری کردہ ایک سرکاری اعلان میں کہی ۔ترجمان نے کہا کہ اعلان کے بعد دخیل کو اْن وسائل تک رسائی حاصل نہیں ہوگی، جن کی مدد… Continue 23reading عبدالرحمٰن الدخیل کا نام دہشت گردی کی خصوصی عالمی فہرست میں شامل