منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

امریکہ میں ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش میں پاکستانی شہری گرفتار

datetime 3  دسمبر‬‮  2016

امریکہ میں ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش میں پاکستانی شہری گرفتار

نیویارک (آئی این پی)امریکہ میں ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش میں پاکستانی شہری کو گرفتار کرلیا گیا ۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق لائیبریا کے حکام نے 68سالہ پاکستانی شہری شہباز خان کو یکم دسمبر کو ہیروئن امریکہ سمگل کرنے کی کوشش میں گرفتار کیا تھا جسے بعد میں امریکہ لایا گیا ۔نیویارک کے جنوبی… Continue 23reading امریکہ میں ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش میں پاکستانی شہری گرفتار

پاکستان کیخلاف استعمال،بھارت نے امریکہ سے اہم ہتھیار خریدنے کا معاہدہ کرلیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2016

پاکستان کیخلاف استعمال،بھارت نے امریکہ سے اہم ہتھیار خریدنے کا معاہدہ کرلیا

نئی دہلی (آن لائن) پاکستان کیخلاف استعمال،بھارت نے امریکہ سے اہم ہتھیار خریدنے کا معاہدہ کرلیا،بھارت نے امریکہ کے ساتھ 750ملین ڈالرز کے معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں جس کے تحت بی اے ای سسٹم سے145ہواٹزر آرٹیلری گنیں خریدی جائیں گی۔ غیر ملکی خبررساں اداروں کے مطابق تین عشروں کے دوران یہ پہلی ایسی… Continue 23reading پاکستان کیخلاف استعمال،بھارت نے امریکہ سے اہم ہتھیار خریدنے کا معاہدہ کرلیا

نواز شریف سے ٹرمپ کی گفتگو کا متن، ٹرمپ کی ٹیم نے وضاحت جاری کردی

datetime 2  دسمبر‬‮  2016

نواز شریف سے ٹرمپ کی گفتگو کا متن، ٹرمپ کی ٹیم نے وضاحت جاری کردی

واشنگٹن(این این آئی) امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم نے وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ ہونے والی ان کی ٹیلیفونک گفتگو کا اپنا ورژن جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرچہ دونوں رہنماؤں کے درمیان مثبت گفتگوہوئی لیکن پاکستانی ورژن میں بہت خوشنما زبان استعمال کی گئی تھی۔ ٹرمپ ٹیم کی جانب… Continue 23reading نواز شریف سے ٹرمپ کی گفتگو کا متن، ٹرمپ کی ٹیم نے وضاحت جاری کردی

قیامت کی نشانیاں یا کچھ اور؟ امریکہ میں نانی نے نواسے کو جنم دیدیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2016

قیامت کی نشانیاں یا کچھ اور؟ امریکہ میں نانی نے نواسے کو جنم دیدیا

کیلیفورنیا(نیوزڈیسک)قیامت کی نشانیاں یا کچھ اور؟ امریکہ میں نانی نے نواسے کو جنم دیدیا، تفصیلات کے مطابق امریکہ میں آئی وی ایف تکنیک کا استعمال بڑھتاجارہاہے اور اسی تکنیک کو بروئے کارلاتے ہوئے امریکہ میں ایک معمر عورت نے ٹیسٹ ٹیوب بے بی کو اسی طریقے کے استعمال کے ذریعے جنم دیا ہے، پیدا ہونے… Continue 23reading قیامت کی نشانیاں یا کچھ اور؟ امریکہ میں نانی نے نواسے کو جنم دیدیا

مسلمانوں کا وہ حشر کریں گے جو ہٹلر نے یہودیوں کا کیا تھا‘‘ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد مسلمانوں کو یہ پیغام کس نے دیا؟

datetime 1  دسمبر‬‮  2016

مسلمانوں کا وہ حشر کریں گے جو ہٹلر نے یہودیوں کا کیا تھا‘‘ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد مسلمانوں کو یہ پیغام کس نے دیا؟

کیلی فورنیا (این این آئی) امریکہ کی مختلف ریاستوں میں موجود مساجد کو کیلیفورنیا سے دھمکی اور نفرت آمیز خطوط موصول ہوئے جن میں مسلمانوں کو امریکہ چھوڑنے یا پھر نسل کشی برداشت کرنے کی دھمکی دی گئی۔کیلی فورنیا ، اوہائیو ،مشی گن، روڈ آئی لینڈ ، انڈیانا،جارجیا اور کولاراڈو کی مساجد کو موصول ہونے… Continue 23reading مسلمانوں کا وہ حشر کریں گے جو ہٹلر نے یہودیوں کا کیا تھا‘‘ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد مسلمانوں کو یہ پیغام کس نے دیا؟

پاکستان میں موجود امریکیوں کو وارننگ جاری ، بڑی وجہ بھی سامنے آ گئی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاکستان میں موجود امریکیوں کو وارننگ جاری ، بڑی وجہ بھی سامنے آ گئی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا نے اپنے شہریوں کے لئے سفری ہدایت نامہ جاری کرتے ہوئے انہیں پاکستان جانے میں احتیاط برتنے کا حکم دیا ہے۔ امریکا نے اپنے شہریوں کو پاکستان سفر کرنے سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے جس پر ترجمان امریکی محکمہ خارجہ جان کربی کا کہنا ہے کہ کہ امریکی شہریوں کو… Continue 23reading پاکستان میں موجود امریکیوں کو وارننگ جاری ، بڑی وجہ بھی سامنے آ گئی

امریکہ ، یونیورسٹی میں حملہ،متعددطلبہ زخمی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016

امریکہ ، یونیورسٹی میں حملہ،متعددطلبہ زخمی

نیو یارک(آئی این پی)امریکہ میں اوہائیو یونیورسٹی میں فائرنگ کے واقعے میں 9افراد زخمی ہوگئے جبکہ مشتبہ حملہ آور ماراگیا ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اوہائیو سٹیٹ یونیورسی میں ایک نامعلوم شخص نے اندھا دھند فائرنگ کرکے 9طلباء وطالبات کو زخمی کردیا ہے،پولیس نے فوری کارروائی کرکے حملہ آور کو بھی ماردیا ہے،… Continue 23reading امریکہ ، یونیورسٹی میں حملہ،متعددطلبہ زخمی

امریکہ کاپاکستان کوکولیشن سپورٹ فنڈ کی مقررہ قسط جاری کرنے سے انکار

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016

امریکہ کاپاکستان کوکولیشن سپورٹ فنڈ کی مقررہ قسط جاری کرنے سے انکار

اسلام آباد (آئی این پی)اتحادکی باتیں ختم،بالاخرامریکہ نے پاکستان کو جھٹکادیدیا،پاکستان کوکولیشن سپورٹ فنڈ کی مقررہ قسط جاری کرنے سے انکار،وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے کہا ہے کہ سرتاج عزیز کو وزیر خارجہ کے مکمل اختیارات حاصل ہیں جبکہ امریکا اور برطانیہ سمیت کسی ملک نے اس حوالے سے سوال نہیں کیا، امریکا… Continue 23reading امریکہ کاپاکستان کوکولیشن سپورٹ فنڈ کی مقررہ قسط جاری کرنے سے انکار

امریکہ کا جنرل قمر جاوید باجوہ کی بطور آرمی چیف تقرری کا خیرمقدم

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2016

امریکہ کا جنرل قمر جاوید باجوہ کی بطور آرمی چیف تقرری کا خیرمقدم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ نے جنرل قمر جاوید باجوہ کی بطور آرمی چیف تقرری کا خیرمقدم کیا ہے۔ ترجمان امریکی سفارتخانہ نے کہا ہے کہ مشترکہ اہداف کے حصول کیلئے ملکر کام کرتے رہیں گے۔ جنرل راحیل شریف نے امن و سلامتی کیلئے بہترین کام کیا۔ امید ہے جنرل قمر جاوید باجوہ انسداد دہشت گردی کیلئے… Continue 23reading امریکہ کا جنرل قمر جاوید باجوہ کی بطور آرمی چیف تقرری کا خیرمقدم

Page 71 of 85
1 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 85