فرانسیسی طیارہ سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان لیکر پہنچ گیا
پیرس (این این آئی )فرانسیسی طیارہ اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان لیکر پہنچ گیا ۔ترجمان وزارت صحت کے مطابق وزیر صحت نے فرانسیسی طیارے کے عملے انجنئیرنگ ٹیم ،اور ان کے ھمراہ آنے والے فرانسیسی سفیر کا فرنچ زبان میں استقبال کیا۔ وفاقی وزیر عبد القادر پٹیل نے کہاکہ مصیبت… Continue 23reading فرانسیسی طیارہ سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان لیکر پہنچ گیا