پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

بھارت کو ایک اور بڑا دھچکا، امریکی رکن پارلیمنٹ الہان عمر نے اہم قدم اٹھا لیا

datetime 24  جون‬‮  2022

بھارت کو ایک اور بڑا دھچکا، امریکی رکن پارلیمنٹ الہان عمر نے اہم قدم اٹھا لیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکی کانگریس کی خاتون رکن الہان عمر نے ایوان میں ایک قرارداد پیش کی ہے جس میں بھارت میں انسانی حقوق اور مذہبی آزادی کی خلاف ورزیوں کی مذمت کرتے ہوئے سیکریٹری اسٹیٹ اینٹونی بلنکن سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ بھارت کو خاص تشویش ناک ملک قرار دیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق… Continue 23reading بھارت کو ایک اور بڑا دھچکا، امریکی رکن پارلیمنٹ الہان عمر نے اہم قدم اٹھا لیا

ڈیموکریٹ رکنِ کانگریس الہان عمرکا اسلاموفوبیا کے خلاف بل منظور

datetime 15  دسمبر‬‮  2021

ڈیموکریٹ رکنِ کانگریس الہان عمرکا اسلاموفوبیا کے خلاف بل منظور

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ایوانِ نمائندگان کی مسلمان ڈیموکریٹ رکن الہان عمرکا اسلاموفوبیا کے خلاف بل منظورکرلیاگیا، وائٹ ہائوس نے بھی بل کی حمایت کر دی،میڈیارپورٹس کے مطابق جس وقت الہان عمر کے اسلامو فوبیا کے خلاف پیش کیے گئے ایک بل پر بحث ہو رہی تھی تو رپبلکن پارٹی کے رکنِ کانگریس سکاٹ پیری نے… Continue 23reading ڈیموکریٹ رکنِ کانگریس الہان عمرکا اسلاموفوبیا کے خلاف بل منظور

امریکی مسلمان خواتین راشدہ طلیب اور الہان عمر دوبارہ کانگریس کی رکن منتخب

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2020

امریکی مسلمان خواتین راشدہ طلیب اور الہان عمر دوبارہ کانگریس کی رکن منتخب

واشنگٹن(این این آئی)دو امریکی مسلمان خواتین پھر کانگریس کی رکن بن گئیں، صدر ٹرمپ الہان عمر اور راشدہ طلیب کو تنقید کا نشانہ بناتے رہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی انتخابات میں دو مسلمان خواتین پھر منتخب ہوگئیں۔ راشدہ طلیب اور الہان عمر دوبارہ کانگریس کی رکن بن گئیں۔ الہان عمر صومالوی نژاد امریکی ہیں جبکہ راشدہ… Continue 23reading امریکی مسلمان خواتین راشدہ طلیب اور الہان عمر دوبارہ کانگریس کی رکن منتخب

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف رکن امریکی ایوان نمائندگان برس پڑیں

datetime 9  جنوری‬‮  2020

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف رکن امریکی ایوان نمائندگان برس پڑیں

واشنگٹن(این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم اور مسلسل لاک ڈاؤن پر رکن امریکی ایوان نمائندگان الہان عمر بھی برس پڑیں ،امریکی ٹی وی کے مطابق مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پر رکن امریکی کانگریس الہان عمر نے ٹویٹ کیا کہ کشمیرمیں جاری بلیک آؤٹ جمہوریت کی تاریخ کا سب سے طویل انٹرنیٹ شٹ ڈاؤن ہے۔ انہوں… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف رکن امریکی ایوان نمائندگان برس پڑیں

امریکی ایوان نما ئندگان کی رکن الہان عمر پرغیرملکی ایجنٹ ہونے کا الزام

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2019

امریکی ایوان نما ئندگان کی رکن الہان عمر پرغیرملکی ایجنٹ ہونے کا الزام

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ایوانِ نما ئندگان کی مسلم رکن الہان عمر پر ایک غیرملکی حکومت کا ایجنٹ ہونے ،ایران کو حساس معلومات فراہم کرنے اور باہر سے رقوم وصول کرنے کا الزام عاید کیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان کے خلاف کینیڈا سے تعلق رکھنے والے ایک کاروباری شخص ایلن بندر نے فلوریڈا… Continue 23reading امریکی ایوان نما ئندگان کی رکن الہان عمر پرغیرملکی ایجنٹ ہونے کا الزام

امریکی کانگریس کی مسلم خاتون رکن الہان عمر کو دھمکی آمیز خط موصول

datetime 30  اگست‬‮  2019

امریکی کانگریس کی مسلم خاتون رکن الہان عمر کو دھمکی آمیز خط موصول

واشنگٹن(این این آئی)امریکی کانگریس کی مسلم خاتون رکن الہان عمر نے خود کو موصول ہونے والے دھمکی آمیز خط کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر شیئر کردیا، جس میں انہیں جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی رکن کانگریس نے بتایا کہ دھمکی آمیز خط میں کہا گیا… Continue 23reading امریکی کانگریس کی مسلم خاتون رکن الہان عمر کو دھمکی آمیز خط موصول

نئی تاریخ رقم ہو گئی۔۔۔امریکہ میں پہلی بار قرآن پاک پر حلف اٹھایا جائے گا

datetime 4  جنوری‬‮  2019

نئی تاریخ رقم ہو گئی۔۔۔امریکہ میں پہلی بار قرآن پاک پر حلف اٹھایا جائے گا

امریکہ (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی پارلیمنٹ میں تاریخ رقم ہو گئی، دومسلمان خواتین ارکان نےقرآن پاک پر حلف اٹھا یا۔تفصیلات کے مطابق امریکی مڈٹرم الیکشن میں کامیاب ہونیوالی دو مسلم خواتین نے امریکی پارلیمان میں پہلی مرتبہ قرآن پاک پر حلف اٹھالیا ہے۔ الہان عمر نے منی سو ٹا اور راشدہ طلائب نے مشی گن سے کامیابی… Continue 23reading نئی تاریخ رقم ہو گئی۔۔۔امریکہ میں پہلی بار قرآن پاک پر حلف اٹھایا جائے گا