عمران خان توہین عدالت کیس، پاکستان کی تاریخ میں شاید ہی کبھی یہ ہوا ہو کہ اس شخص کو سزا کے بغیر عدالت سے رخصت کیا گیا ہو،اعظم نذیر تارڑ
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توہین عدالت کے سنگین نوعیت کے کیس میں بطور وکیل مجھے تھوڑا عجیب لگا کہ لارجر بینچ نے نرم دلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انہیں ایک اور موقع دیا، عمران خان کے… Continue 23reading عمران خان توہین عدالت کیس، پاکستان کی تاریخ میں شاید ہی کبھی یہ ہوا ہو کہ اس شخص کو سزا کے بغیر عدالت سے رخصت کیا گیا ہو،اعظم نذیر تارڑ