بیٹا واقعی نہیں جانتا، آفتاب اقبال کی تنقید پر بابراعظم کے والد کا ردعمل
لاہور(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے بعد ان کے والد اعظم صدیقی نے بھی سینئر صحافی کے بیٹے کے خلاف بیان پر ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔کپتان کے والد نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر بیٹے بابر اعظم، معروف صحافی آفتاب اقبال اور اپنی تصویر کا کولاج شیئر کیا۔… Continue 23reading بیٹا واقعی نہیں جانتا، آفتاب اقبال کی تنقید پر بابراعظم کے والد کا ردعمل