بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

اداکارہ لیلیٰ کو فراڈ کیس میں انصاف نہیں مل سکا ، عدالتوں کے چکر لگانے پر مجبور

datetime 26  اپریل‬‮  2019

اداکارہ لیلیٰ کو فراڈ کیس میں انصاف نہیں مل سکا ، عدالتوں کے چکر لگانے پر مجبور

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی معروف اداکارہ لیلیٰ کو فراڈ کیس میں تاحال انصاف نہیں مل سکا ، عدالتوں کے چکر لگانے پر مجبور ہیں۔جمعہ کو ضلعی کچہری میں میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ ایک سال سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود انہیں پیسے نہیں مل سکے۔ انہوں نے بتایا… Continue 23reading اداکارہ لیلیٰ کو فراڈ کیس میں انصاف نہیں مل سکا ، عدالتوں کے چکر لگانے پر مجبور

فلموں میں دوبارہ سے بھرپور انداز میں واپسی کررہی ہوں ‘ اداکارہ لیلیٰ

datetime 30  جون‬‮  2018

فلموں میں دوبارہ سے بھرپور انداز میں واپسی کررہی ہوں ‘ اداکارہ لیلیٰ

لاہور (شوبز ڈیسک)معروف اداکارہ لیلیٰ نے کہا ہے کہ میں نے ابھی فلم انڈسٹری میں بہت کام کرنا ہے ،بعض ذاتی مصروفیات کی وجہ سے خود کو فلموں سے دور کر رکھا تھا مگر اب میں دوبارہ سے فلموں میں بھرپور انداز میں آرہی ہوں اور 2018ء میں میری دو فلمیں نمائش کے لئے پیش… Continue 23reading فلموں میں دوبارہ سے بھرپور انداز میں واپسی کررہی ہوں ‘ اداکارہ لیلیٰ

مجھے ناکام کہنے والے خود کام کی تلاش میں مارے مارے پھرتے ہیں ‘اداکارہ لیلیٰ

datetime 5  مئی‬‮  2018

مجھے ناکام کہنے والے خود کام کی تلاش میں مارے مارے پھرتے ہیں ‘اداکارہ لیلیٰ

لاہور(این این آئی) اداکارہ لیلیٰ نے کہا ہے کہ پاکستان میں جنسی جرائم میں دن بدن اضافہ انتہائی دکھ کی بات ہے ،حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا فرض بنتا ہے کہ ان وحشی جنسی درندوں کو سخت سے سخت سزاد لوانے میں اپنا کردار نیک نیتی سے ادا کریں۔ انہوں نے ایک… Continue 23reading مجھے ناکام کہنے والے خود کام کی تلاش میں مارے مارے پھرتے ہیں ‘اداکارہ لیلیٰ

پاکستانی فلم انڈسٹری کو پروفیشنل فلم میکرز کی ضرورت ہے،اداکارہ لیلیٰ

datetime 3  جنوری‬‮  2018

پاکستانی فلم انڈسٹری کو پروفیشنل فلم میکرز کی ضرورت ہے،اداکارہ لیلیٰ

لاہور(این این آئی) معروف اداکارہ لیلیٰ نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان فلم انڈسٹری کو سچے اور پروفیشنل فلم میکرز کی ضرورت ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ لیلیٰ نے کہا کہ پاکستان فلم انڈسٹری کے شاندار ماضی کی بات کریں تو یہاں پر ایکٹنگ کے شعبے میں بڑے بڑے فنکاروں نے اپنی صلاحیتوں… Continue 23reading پاکستانی فلم انڈسٹری کو پروفیشنل فلم میکرز کی ضرورت ہے،اداکارہ لیلیٰ

بھارتی فلموں پر پابندی سے بحران کا شکار پاکستانی فلم انڈسٹری کو نئی زندگی مل گئی‘ اداکارہ لیلیٰ

datetime 27  اکتوبر‬‮  2016

بھارتی فلموں پر پابندی سے بحران کا شکار پاکستانی فلم انڈسٹری کو نئی زندگی مل گئی‘ اداکارہ لیلیٰ

لاہور(آئی این پی) نامور اداکارہ لیلیٰ نے کہا ہے کہ بھارتی فلموں پر پابندی سے بحران کا شکار پاکستانی فلم انڈسٹری کو نئی زندگی مل گئی‘ نوجوانوں نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا ہے ۔ ایک انٹرویو میں لیلیٰ نے کہا کہ ملک کے وہ نوجوان جو ٹیلی ویژن انڈسٹری میں کام کرنے کا تجربہ… Continue 23reading بھارتی فلموں پر پابندی سے بحران کا شکار پاکستانی فلم انڈسٹری کو نئی زندگی مل گئی‘ اداکارہ لیلیٰ