ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

مجھے ناکام کہنے والے خود کام کی تلاش میں مارے مارے پھرتے ہیں ‘اداکارہ لیلیٰ

datetime 5  مئی‬‮  2018 |

لاہور(این این آئی) اداکارہ لیلیٰ نے کہا ہے کہ پاکستان میں جنسی جرائم میں دن بدن اضافہ انتہائی دکھ کی بات ہے ،حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا فرض بنتا ہے کہ ان وحشی جنسی درندوں کو سخت سے سخت سزاد لوانے میں اپنا کردار نیک نیتی سے ادا کریں۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ معصوم بچے تو پھولوں کی

طرح ہوتے ہیں ان کی تکلیف اوردکھ برداشت نہیں ہوتا ۔ اخبارات میں روزانہ ایسی خبریں پڑھنے کو ملتی ہیں جنہیں پڑھ کر آنکھوں میں آنسو آجاتے ہیں ،حکومت سے اپیل ہے کہ ان درندہ نما انسانوں کو پھانسی کی سزادی جائے تاکہ کسی کو آئندہ ایسا جرم کرنے کی جرت نہ ہو ۔ انہوں نے کہاکہ مجھے ناکام کہنے والے خود کام کی تلاش میں مارے مارے پھرتے ہیں مجھے کام کی کمی نہیں ہے ناکام اداکارائیں اپنی خیر منائیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…