”میں سیاست میں آگیا ہوں، خان صاحب کی گِلی اڑا کر دکھائوں گا” راناشمیم کے بیٹے کا دعویٰ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے صاحبزادے احمد حسن رانا نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ”میں سیاست میں آگیا ہوں، خان صاحب کی گِلی اڑا کر دکھائوں گا۔ احمد حسن رانا نے کہاکہ سعید اجمل کو ”تیسرا” کرانا نہیں آتا تھا لیکن میں تیسرا کراسکتا… Continue 23reading ”میں سیاست میں آگیا ہوں، خان صاحب کی گِلی اڑا کر دکھائوں گا” راناشمیم کے بیٹے کا دعویٰ