پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

وزیراعظم آزاد کشمیر نے سردار تنویر الیاس سمیت 5 وزراء کو برطرف کر دیا

datetime 14  اپریل‬‮  2022

وزیراعظم آزاد کشمیر نے سردار تنویر الیاس سمیت 5 وزراء کو برطرف کر دیا

اسلام آباد (آن لائن )وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے قانون ساز اسمبلی میں ہونے والی مبینہ سازش کیخلاف بڑا ایکشن لیتے ہوئے پانچ وزرا کو برطرف کر دیا گیا نوٹیفیکیشن جاری۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر نے عبوری آئین 1974 کے آرٹیکل 14 (3) کے تحت حاصل… Continue 23reading وزیراعظم آزاد کشمیر نے سردار تنویر الیاس سمیت 5 وزراء کو برطرف کر دیا

آزاد کشمیر میں بھی پی ٹی آئی حکومت کے آخری دن شروع، نوازشریف نے بڑے فیصلوں کی منظوری دیدی

datetime 24  مارچ‬‮  2022

آزاد کشمیر میں بھی پی ٹی آئی حکومت کے آخری دن شروع، نوازشریف نے بڑے فیصلوں کی منظوری دیدی

لندن (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے قائد محمد نواز شریف سے چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ(ن ) آزاد جموںو کشمیر شاہ غلام قادر کی طویل ملاقات۔ محمد نواز شریف نے آزاد کشمیر میں مبینہ چوری شد ہ مینڈیٹ کے بل بوتے پر قائم حکومت کے خاتمے کیلئے تمام جمہوری اقدامات اٹھانے کی منظوری دے… Continue 23reading آزاد کشمیر میں بھی پی ٹی آئی حکومت کے آخری دن شروع، نوازشریف نے بڑے فیصلوں کی منظوری دیدی

آزادکشمیر میں بھی تحریک انصاف کی حکومت لڑکھڑانے لگی 12ممبران پر مشتمل گروپ قائم،وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد تیار

datetime 21  مارچ‬‮  2022

آزادکشمیر میں بھی تحریک انصاف کی حکومت لڑکھڑانے لگی 12ممبران پر مشتمل گروپ قائم،وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد تیار

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میں تحریک انصاف کے اندر واضح بغاوت کے بعد آزادکشمیر میں بھی حکمران جماعت کے اندر موجود سیاسی مسافروں نے رخت سفر باندھ لیا،پہلے مرحلے میں 12ممبران پر مشتمل گروپ قائم،وزیراعظم آزادکشمیر کے خلاف تحریک عدم اعتماد تیار،مسودہ ممبران اسمبلی کے دستخطوں کے بعد آئینی عہدے پر تعینات اہم شخصیت کے… Continue 23reading آزادکشمیر میں بھی تحریک انصاف کی حکومت لڑکھڑانے لگی 12ممبران پر مشتمل گروپ قائم،وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد تیار

پی ٹی آئی کا آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے بعد مہاجرین پر پہلا وار،حکم نامہ جاری کر دیاگیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2021

پی ٹی آئی کا آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے بعد مہاجرین پر پہلا وار،حکم نامہ جاری کر دیاگیا

مظفرآباد(این این آئی)پی ٹی آئی حکومت کا مہاجرین پر پہلا وار ، فیس معافی کی چھوٹ ختم ،آزادجموں وکشمیر یونیورسٹی نے فیسوں میں رعایت نہ دیے جانے کا حکم جاری کر دیا،تفصیلات کے مطابق حکومت آزادکشمیر نے 24نومبر1992کونوٹیفکیشن زیر نمبر س ب 2481-90 کے تحت آزادکشمیر کے مختلف تعلیمی ادارہ جات سکولز،کالجز ،یونیورسٹیز میں زیر… Continue 23reading پی ٹی آئی کا آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے بعد مہاجرین پر پہلا وار،حکم نامہ جاری کر دیاگیا

آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی حکومت اختلافات کا شکار ، سینئروزیر سردار تنویر الیاس کا عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

datetime 31  اگست‬‮  2021

آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی حکومت اختلافات کا شکار ، سینئروزیر سردار تنویر الیاس کا عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی حکومت اختلافات کا شکار،سینئر وزیر سردار تنویر الیاس نے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا ، ذرائع کا کہنا ہے کہ سینئر وزیر سردار تنویر الیاس نے ساتھیوں کے ساتھ مشاورت کے بعد جلد استعفیٰ دینے پر غور شروع کر دیا ۔ ذرائع… Continue 23reading آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی حکومت اختلافات کا شکار ، سینئروزیر سردار تنویر الیاس کا عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ